Month: 2024 اگست
پشین میں پولیس لائن کےقریب دھماکا:2بچےجاں بحق ،متعدد زخمی
پشین میں اعلیٰ الصبح پولیس لائن کےقریب دھماکاہواجس کی زدمیں آکردوبچےجاں بحق ہوگئےجبکہ پانچ پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی بھی ہوئے۔ ...اگست 24, 2024لاہور: حضرت داتاگنج بخشؒ کے 981 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز
لاہورمیں حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتاگنج بخشؒ کے 981 ویں سالانہ عرس کی مرکزی تقریبات شروع ہو گئیں۔ عرس ...اگست 24, 2024قومی کرکٹرشاہین آفریدی کےہاں ننھےمہمان کی آمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولرشاہین آفریدی کےہاں ننھےمہمان کی آمد،کھلاڑی کومبارکبادملنےکاسلسلہ جاری۔ فاسٹ بولرشاہین آفریدی کے بیٹے کی ولادت آج صبح ہوئی،شاہین ...اگست 24, 2024حکومت کاپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانےکا فیصلہ: ممبران کو ہدایت جاری
حکومت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ کرلیا۔اس حوالےسےممبران کوبھی ہدایت جاری کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سے28اگست کوپارلیمنٹ کامشترکہ ...اگست 24, 2024ماچھکہ میں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہید پولیس اہلکاروں کامقدمہ درج
ماچھکہ میں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدبارہ پولیس اہلکار وں کامقدمہ دوبڑےگینگزکےخلاف تھانہ ماچھکہ میں درج کرلیاگیا۔ مقدمہ میں کوش سیلرا اور اندھڑ گینگ ...اگست 24, 2024ایران:بس حادثےمیں جاں بحق زائرین کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں
ایران میں بس حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےزائرین کی میتیں اورزخمیوں کوپاکستان پہنچادیاگیا۔ ایران کےشہریزدمیں تین روزقبل پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا ...اگست 24, 2024آئی فون صارفین رہیں خبردار ۔۔۔ نیا بگ تیار
آئی فون صارفین ہو جائیں خبردار، ہوشیار ،ڈیوائس کو کریش کرنیوالا نیا سافٹ ویئر بگ(bug) تیار، صرف 4 حروف ٹائپ کرنے پر ...اگست 24, 2024الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
الیکشن ترمیمی ایکٹ:لاہورہائیکورٹ نےتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کا تحریری حکم جاری ...اگست 24, 2024پنجاب میں مزیدبارشیں:پی ڈی ایم کاالرٹ جاری
پنجاب بھرمیں مزیدبارشوں کی پیشگوئی ،پی ڈی ایم نےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مون سون بارشوں کا نیا سپیل ...اگست 24, 2024پنڈی ٹیسٹ چوتھاروز:کھانےکاوقفہ، بنگلہ دیش نے389رنزبنالیے
پہلے ٹیسٹ میچ کےچوتھےروزکھانےکےوقفےتک بنگلہ دیش نےاپنی پہلی اننگزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 389 رنز بنا لیے۔ مشفیق الرحیم 101 رنز ...اگست 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©