Month: 2024 اگست
رحیم یارخان:ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا
کچےکےعلاقےمیں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ اداکردی گئی۔ نمازجنازہ صادق شہیدپولیس لائنزمیں اداکی گئی،شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن ...اگست 23, 20248ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالی تووہ خودذمہ دارہوگا،بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ اگر8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالنےکی کوشش کی تووہ خودذمہ دارہوگا۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں میڈیاسےگفتگوکرتےکہناتھاکہ مجھے ...اگست 23, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس:آخری گواہ پرجرح مکمل
190ملین پاؤنڈاسکینڈل میں وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ کے بیان پر جزوی جرح مکمل کر لی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین ...اگست 23, 2024وفاقی حکومت کایوٹیلٹی سٹوربندکرنےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےیوٹیلٹی سٹوربندکرنےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دے دیا۔ انتظامیہ کاکہناہےکہ سٹورز بند ...اگست 23, 2024غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکا،مزید42 شہید
غزہ میں گزشتہ24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید42فلسطینی شہید جبکہ 163 زخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال7اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں ...اگست 23, 2024سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ
سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے ...اگست 23, 2024پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کب لانچ ہوگی؟
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کب لانچ ہوگی؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ ...اگست 23, 2024دفعہ144کانفاذ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
پنجاب میں دفعہ 144کانفاذ:عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں ...اگست 23, 2024مریم نوازسےجرمن وزیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون کومزید گہرا کرنے کا عزم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےجرمن وزیربرائےاقتصادی تعاون وترقی مسزسونیجاشولزکی قیادت میں وفدنےملاقات کی۔دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کےعزم کااعادہ کیا گیا۔ ملاقات ...اگست 23, 2024جلسہ ملتوی:بانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی
اسلام آبادمیں تحریک انصاف کاجلسہ ملتوی ہونےپربانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی۔ رات گئےتحریک انصاف کورکمیٹی کااہم اجلاس منعقدہوا۔چیئرمین پی ٹی ...اگست 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©