Month: 2024 اگست
بلوچستان:سیلاب سےتباہی،گیس پائپ لائن بہہ گئی
بلوچستان کےعلاقےمچ میں سیلاب سےتباہی کےنتیجےمیں گیس پائپ لائن بھی سیلابی ریلےمیں بہہ جانےسےکوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں سپلائی معطل ہوگئی۔ ترجمان سوئی ...اگست 30, 2024نوکیا کانیا منفرد اوردلکش باربی فون متعارف
نوکیا کانیامنفرد اور دلکش باربی فون متعارف،نوکیا نے ماضی کی طرح سمارٹ فون کی لت سے بچنے کیلئے 2024 میں بھی فلپ ...اگست 30, 2024ورلڈملٹری کیڈٹ گیمز:میڈل جیتنےوالےمعیدبلوچ کی وطن واپسی
ورلڈملٹری کیڈ ٹ گیمزمیں 2میڈل جیت کرپاکستان کانام روشن کرنےوالےقومی ایتھلیٹ معیدبلوچ کاوطن واپسی پرکراچی ایئرپورٹ پرشانداراستقبال کیاگیا۔ وینزویلامیں کھیلےگئےورلڈملٹری کیڈٹ گیمزکےمقابلوں ...اگست 30, 2024بانی پی ٹی آئی کوسہولیات نہ دینےکی خبریں:جیل انتظامیہ کی تردید
جیل انتظامیہ نےبانی پی ٹی آئی سےجیل سہولیات واپس لینےکی خبروں کی تردیدکردی۔ اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفورانجم کاکہناہےکہ بانی پی ٹی آئی ...اگست 30, 2024دہشتگردوں کواینٹ کاجواب پتھر سے دینگے،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ دہشت گردوں اورسہولت کاروں کواینٹ کاجواب پتھرسےدیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلوچستان گورنرہاؤس میں آمد، ...اگست 30, 2024قومی اسمبلی کااجلاس طلب:19نکاتی ایجنڈاجاری
قومی اسمبلی کااجلاس دوروزکےوقفےکےبعدآج طلب کر لیا گیا، 19نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد ...اگست 30, 2024بلوچستان میں دہشتگردی:حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئے پرعزم ہے،دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی،حکومت پاکستان اپنےشہریوں کےتحفظ کےلئے پرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ کےدوران ترجمان دفتر ...اگست 29, 2024زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی
زرمبادلہ کےسرکاری ذخائرمیں اضافہ،اسٹیٹ بینک نےہفتہ واررپورٹ جار ی کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ ...اگست 29, 2024شادی کی خبرپراداکارہ لائبہ خان نےردعمل دےدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ لائبہ خان نے پہلے سے شادی شدہ عرب شہری سے شادی کےحوالے سےلب کشائی کر دی۔ ...اگست 29, 2024جاپان:جزیرے کیوشو سے سمندری طوفان شانشان ٹکراگیا
سمندری طوفان شانشان نےجاپان کےجزیرےکیوشومیں تباہی مچادی،طوفان کے باعث گھروں کی چھتیں اڑگئیں اور درخت گرگئے۔ ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی ...اگست 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©