Month: 2024 اگست
بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز: پی سی بی نے اسکواڈ کااعلان کردیا
بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریزکےلئےپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےشان مسعودکی قیادت میں قومی اسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹیسٹ راولپنڈی ...اگست 7, 2024یحییٰ السنوارحماس کےنئےسربراہ منتخب
حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہاد ت کےبعد یحییٰ السنوارکواپنانیاسربراہ منتخب کرلیا۔ یحییٰ السنوار اس وقت غزہ میں حماس کے سربراہ ہیں ...اگست 7, 2024گھر کےناپسندیدہ کاموں کیلئے جدید روبوٹ تیار
خواتین اب صرف کریں گی ،بناؤ سنگھار۔گھر یلوکام کیلئے جدید روبوٹ تیار۔ گھروں میں روز مرہ کے اور ناپسندیدہ کاموں کیلئے جدید ...اگست 7, 2024توہین الیکشن کمیشن کیس:سیاستدان کا کام گالی دینا تھوڑی ہوتا،ممبرکمیشن
بانی پی ٹی آئی اورفوادچودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبرکمیشن نےریمارکس دئیےکےسیاستدان کاکام گالی دیناتھوڑی ہوتاہے، آپ لوگوں کو دیکھ ...اگست 7, 2024وی آئی پیزکی سیکیورٹی اخراجات کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
وزارت داخلہ نےججز،وزرااوربیوروکریٹس کی سیکیورٹی کےاخراجات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردیں ۔ وزارت داخلہ کی دستاویز کےمطابق ججز ،وزراء اور بیوروکریسی کو ...اگست 7, 20249مئی جلاؤگھیراؤکیس میں اہم پیشرفت
راحت بیکری کےباہرپولیس کی گاڑیاں جلانےکےکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہورمیں 9مئی جلاؤگھیراؤکیس کی سماعت ہوئی،سماعت انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...اگست 7, 2024وقاریونس کی پی سی بی میں تقرری :عدالت میں چیلنج
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےایڈوائزروقاریونس کی تقر ری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ شہری مشکورحسین نےندیم سروروکیل کےذریعےلاہورہائیکورٹ میں ...اگست 6, 2024فرح گوگی کیخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت
سابق خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی عرف(فرح گوگی)کےخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق اینٹی کرپشن ...اگست 6, 2024پولیس ان ایکشن:جرمن سیاح سےڈکیتی کرنیوالےملزم گرفتار
پولیس ان ایکشن ،جرمن سیاح کےساتھ ڈکیتی کرنےوالےملزمان کوگرفتارکرلیا۔ لاہورشمالی چھاؤنی کے علاقے میں جرمن سیاح سے واردات کرنے والے ڈاکو پکڑے ...اگست 6, 2024بیرسٹرگوہرنےشیرافضل مروت کوبڑی آفرکردی
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےشیرافضل مروت کوبانی پی ٹی آئی سےملاقات کی دعوت دےدی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر اورشیرافضل مروت کی پارلیمنٹ کےباہرملاقات ...اگست 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©