Month: 2024 اگست
بانی پی ٹی آئی سےڈیل:راناثنااللہ کاواضح موقف
وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کوڈیل دینےکامعاملہ زیرغورنہیں۔ پاکستان ہائی کمیشن آمدپرمیڈیاسےگفتگوکےدوران وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہناتھاکہ سیاسی قیادت کو ملکی معاملات ...اگست 6, 2024بنگلہ دیش:مظاہرین کےمطالبےپرصدرنےپارلیمنٹ تحلیل کردی
بنگلہ دیش کےصدرمحمدشہاب الدین نےمظاہرین کےمطالبےپرپارلیمنٹ کوتحلیل کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایک ماہ قبل کوٹہ سسٹم اورامتیازی سلوک کےخلاف شروع ہونےوالی طلبہ تحریک ...اگست 6, 2024ڈھاکہ:مشتعل مظاہرین نے سابق کرکٹر کا گھر جلا دیا
ڈھاکہ میں مشتعل مظاہرین نےکرکٹ کےسابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کےگھرکونذرآتش کردیا۔ بنگلہ دیش میں ایک ماہ سےجاری مظاہروں میں ابھی تک کمی ...اگست 6, 2024پنجاب طلبہ کوسہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ کی طرح لیڈکرےگا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب طلبہ کوسہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ کی طرح لیڈکرےگا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو ...اگست 6, 2024ترمیمی آرڈینس:نیب نے مہلت مانگ لی
نیب ترمیمی آرڈینس کیس میں نیب نےرپورٹ جمع کرنےکےلئے مزیدمہلت مانگ لی۔ نیب ترمیمی آرڈینس 2024 چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت ...اگست 6, 2024سونےکی قیمت میں مسلسل کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کاسلسلہ جاری ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 ...اگست 6, 2024پیرس اولمپکس:اتھلیٹ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
پیرس اولمپکس میں جیولن تھرومقابلےمیں پاکستان کےاتھلیٹ ارشدندیم نےفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ پیرس میں جاری اولمپکس میں دفاعی چیمپئن بھارت کےنیراج چوپڑانے89 اعشارئیہ ...اگست 6, 2024قومی اسمبلی اجلاس:الیکشن ایکٹ کثرت رائےسےمنظور
قومی اسمبلی اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت ہوا،اجلاس ...اگست 6, 20249مئی مقدمات:عدالت نےریکارڈطلب کرلیا
بانی تحریک انصاف کے9مئی کےمقدمات میں عدالت نےریکارڈطلب کرلیا۔ انسداددہشت گردی عدالت کےجج خالدارشدنےکیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کےجونیئروکیل عدالت ...اگست 6, 2024چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ دینےوالےملزم کاریمانڈمنظور
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف فتویٰ جاری کرنےوالےملزم کا8روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی کی عدالت میں چیف جسٹس قاضی ...اگست 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©