Month: 2024 اگست
بنگلہ دیش:وزیراعظم شیخ حسینہ واجدمستعفی
کوٹہ سسٹم کااحتجاج رنگ لےآیا،بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےاستعفادےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شیخ حسینہ واجدنےعوامی دباؤپراستعفادیااورملک بھی چھوڑدیا۔شیخ حسینہ واجدنےمحفوظ مقام ...اگست 5, 2024پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف پی سی بی کابڑاایکشن
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان،بابراعظم اورشاہین آفریدی کےخلاف ایکشن لینےکےلئےتیاری کرلی۔ ذرائع کےمطابق بابراعظم ،رضوان اور شاہین آفریدی کے خلاف ڈسپلنری کمیٹی ...اگست 5, 2024پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹرشاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت
رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹرشاہد صدیق کےقتل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون ...اگست 5, 2024بھارتی فوج کشمیریوں پرظلم کےپہاڑتوڑرہی ہے،شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےیوم ستحصال کشمیرکےموقع پراپنےپیغام میں کہاکہ جنت نظیرجموں وکشمیرمیں بھارتی فوج مختلف ظالمانہ قوانین کی آڑ میں نہتے کشمیریوں پر ...اگست 5, 2024فیک ویڈیوکیس:عدالت کی حکومت کو جواب جمع کروانےکی ہدایت
صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےحکومت سمیت دیگرفریقین کوجواب جمع کروانےکی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیوکیس ...اگست 5, 20245اگست 2019کےبھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیرمنایاجارہاہے
5اگست 2019کےبھارتی اقدام کو5سال مکمل ہوگئےآج دنیابھر میں مقیم کشمیری یوم استحصال کشمیرمنارہےہیں۔ 5اگست 2019کوبھارتی وزیراعظم مودی نےمقبوضہ کشمیرمیں آرٹیکل 35 اے ...اگست 5, 2024پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب:نوٹیفکیشن جاری
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنے11اگست کوپنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس گیارہ اگست دوپہر دوبجے طلب کیا گیا،گورنر ...اگست 3, 2024مخصوص نشستیں:2ججزنےاختلافی فیصلہ جاری کردیا
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کےمعاملےپر جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے تفصیلی فیصلہ جاری کر ...اگست 3, 2024ریلوےمیں بےقاعدگیاں:آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف
آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف ہواہےکہ پاکستان ریلوےمیں کروڑوں روپےکی بےقاعدگیاں پائی گئی ہیں۔ رپورٹ کےمطابق ریلوے کے پی ایس ڈی پی ...اگست 3, 2024نیب آرڈیننس چیلنج،عدالت نےتحریری حکمنامہ جاری کردیا
نیب آرڈیننس چیلنج کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ...اگست 3, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©