Month: 2024 اگست
خواتین کوٹکٹس نہ جاری کرنےپرالیکشن کمیشن کابڑاایکشن
انتخابات میں خواتین کو5فیصدٹکٹس نہ دینےپرالیکشن کمیشن نے12 جماعتوں کےسربراہوں کوطلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے مختلف سیاسی جماعتوں کےسربراہان کو4ستمبرکوطلب کیا ہے۔ ...اگست 28, 2024انٹراپارٹی انتخابات:مولانافضل الرحمان الیکشن کمیشن میں طلب
الیکشن کمیشن نےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافصل الرحمان کوانٹراپارٹی انتخابات نہ کرانےپرنوٹس کرتےہوئےکل طلب کرلیا۔ انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانےپرسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کوبھی ...اگست 28, 2024خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب:54نکاتی ایجنڈاجاری
خیبرپختونخواکابینہ کا12واں اجلاس کل طلب کرلیاگیا،54نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا 12 واں اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کل منعقد ہو ...اگست 28, 2024پی سی بی نےچیمپئنزون ڈےکپ کےشیڈول کااعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےچیمپئنزون ڈےکپ کےشیڈول کااعلان کردیا۔ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے ...اگست 28, 2024مسلسل کمی کےبعدڈالرکی قیمت میں اضافہ
مسلسل کمی کےبعدروپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر ...اگست 28, 2024آئی پی پیزکوٹیکس معاف: غریب عوام پر بوجھ ڈال دیا،نعیم الرحمن
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےکہاہےکہ آئی پی پیزکوٹیکس معاف جبکہ حکمران غریب عوام پرمسلسل ٹیکس اورمہنگائی کابوجھ ڈال دیں گے۔ہرصورت میں ...اگست 28, 2024سابق وزیراعظم نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع
سابق وزیراعظم نوازشریف کاستمبرکےدوسرےہفتےمیں لندن کادورہ متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف11 ستمبر کو بیگم کلثوم نواز کی برسی کے بعد ...اگست 28, 2024پاکستانی عوام نےدہشتگردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایا،امریکا
امریکا نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام نےانتہاپسندوں اوردہشتگردوں کےہاتھوں سےبہت نقصان اٹھایاہے۔ ...اگست 28, 2024لاہور عجائب گھر:ہزاروں سال کاتاریخی خزانہ
لاہور میوزیم پاکستان اس خطے کی ہزاروں سال پرانی تاریخ اور ثقافت کو محفوظ کئے ہوئے ہے۔ 1865 میں قائم ہونے والا ...اگست 28, 2024لاہور چڑیا گھر: بچوں بڑوں کی پسندیدہ سیرگاہ
لاہور کی خوبصورت تفریح گاہوں میں سے ایک چڑیاگھر ہے۔ یہ چڑیا گھر پاکستان اور جنوبی ایشیا کے بڑے چڑیا گھروں میں ...اگست 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©