Day: ستمبر 2، 2024
توشہ خانہ ریفرنس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کے ریمانڈ میں توسیع
نئےتوشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع کردی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ ...ستمبر 2, 2024سعودی وزیرخارجہ کافلسطینی وزیراعظم کوٹیلفون: صورتحال پرتبادلہ خیال
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےفلسطینی وزیراعظم ڈاکٹرمصطفیٰ سےٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےغزہ کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ ٹیلیفون پرگفتگوکرتےہوئےسعودی ...ستمبر 2, 2024قابض مافیانےہم پرآئی پی پیزکاعذاب مسلط کیاہے،نعیم الرحمان
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ قابض مافیا نے ہم پرآئی پی پیزکاعذاب مسلط کیاہے، ہم مل کر پاکستان کو مضبوط بنا ...ستمبر 2, 2024پاکستان کی خاتون پولیس افسر کابڑاکارنامہ،عالمی اعزاز نام کرلیا
پاکستان کی خاتون پولیس افسرارفعت بخاری کابڑاکارنامہ،عالمی اعزازاپنےنام کرلیا۔ امریکاکےشہرشکاگومیں 61ویں سالانہ کانفرنس کانعقادانٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ...ستمبر 2, 2024یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش:ملازمین کادھرنا8ویں روزبھی جاری
یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش کےخلاف ملازمین کادھرناآٹھویں روزبھی جاری ہے۔ ملک بھر سے آئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا دھرنا بدستور ...ستمبر 2, 2024بوئینگ سٹار لائنر 7 ستمبر تک زمین پر پہنچ جائے گا
بوئینگ سٹار لائنرکب زمین پر پہنچے گا؟ ناسا کے ماہرین نے وقت اور تاریخ کا اعلان کر دیا۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا ...ستمبر 2, 2024انسٹاگرام پروفائل میں میوزک شامل کرنے کا فیچر متعارف
انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری ،پروفائل میں میوزک شامل کرنے کا فیچر متعارف ، معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن پر خاموشی سے دلچسپ ...ستمبر 2, 2024قومی اسمبلی کااجلاس طلب
سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف پاکستان نیوی آرڈیننس 1961 میں ...ستمبر 2, 2024دوسراٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان ٹیم مشکلات کاشکار
دوسرےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان ٹیم کومشکلات کا سامنا، پاکستان کی آدھی ٹیم 80رنزپرپویلین لوٹ گئی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ ...ستمبر 2, 2024لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ شہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش کےباعث ...ستمبر 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©