Day: ستمبر 5، 2024
نازیباویڈیووائرل کامعاملہ:ہانیہ عامرسیخ پاہوگئیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامرکی سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہوئی جس پر ردعمل دیتےہوئےاداکارہ سیخ پاہوگئیں۔ شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ ...ستمبر 5, 2024پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کراچی سےدبئی منتقل ہونے کےامکانات
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےکراچی کےمیچ دبئی منتقل ہونے کے امکانات ہے۔ انگلینڈکےخلاف تین ٹیسٹ کی سیریز کاکراچی ٹیسٹ ابوظہبی میں منتقل کرنےکی تجویزپرغورکیاجارہاہے۔آئندہ ...ستمبر 5, 2024فرانس:صدرنےنئےوزیراعظم کااعلان کردیا
فرانس کےصدرایمانوئل نےمائیکل برنیئر کونیاوزیراعظم مقررکردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق فرانس میں حال ہی میں قبل ازوقت الیکشن کروائےگئےجس میں کوئی بھی جماعت اکثریت ...ستمبر 5, 2024حکومت کیلئے ایک اورمشکل :آئی ایم ایف نےکڑی شرط عائدکردی
حکومت کی مشکلات میں آئی ایم ایف کی طرف سے کمی نہ آسکی بین الاقوامی فنڈنےایک اورکڑی شرط عائد کردی۔ شرط کےمطابق ...ستمبر 5, 2024آئی ایم ایف پروگرام بحالی کامشن:پاکستان کااہم فیصلہ
آئی ایم ایف پروگرام بحالی کامشن:پاکستان نےاہم فیصلہ کرتے ہوئے نجی بینک سے قرض کی درخواست کردی۔ بین الاقوامی فنڈ(آئی ایم ایف)سےقرض ...ستمبر 5, 2024فارم کی تصدیق کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااہم اعلان
فارم45،46،47،48اور49کی تصدیق کےلئےالیکشن کمیشن نےافسران کواہم ذمہ داری سونپ دی۔ الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیےگئےفارمز کی تصدیق کےلیے ...ستمبر 5, 2024پی ٹی آئی کو8ستمبرکواسلام آباد میں جلسہ کی اجازت مل گئی
تحریک انصاف کو8ستمبرکوشہراقتداراسلام آبادمیں باقاعدہ طورپرجلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ جلسہ کی اجازت تحریک انصاف کےریجنل صدرعامرمغل کی درخواست پردی گئی۔ضلعی انتظامیہ ...ستمبر 5, 2024وزیراعلیٰ مریم نوازنےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کر دیا
صحت اچھی اورتعلیم اچھی پروگرام کےتحت وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں ملک کےپہلےاورسب سے بڑےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا ۔ وزیراعلیٰ مریم ...ستمبر 5, 2024خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں لرز اُٹھی
خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے،عمارتیں لرزاُٹھی،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سوات ،مالاکنڈاورشانگلہ میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی، لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں ...ستمبر 5, 2024گرفتاری سےبچنےکیلئے علی امین گنڈاپورکاعدالت سے رجوع
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں گرفتاری سےبچنےکےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ...ستمبر 5, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©