Day: ستمبر 7، 2024
پیرا لمپکس:پاکستانی حیدرعلی نےبرانزمیڈل جیت لیا
پیرالمپکس میں پاکستان کےحیدرعلی نے52.54میٹرکی ڈسکس تھروکرکےبرنزمیڈل جیت لیا۔ جبکہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ ...ستمبر 7, 2024سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکیلئے چودھری شجاعت متحرک
سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکےلئے سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین بھی متحرک ہوگئے۔ چودھری شجاعت حسین نےاسلام آباد میں سیاسی ...ستمبر 7, 2024مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئےاچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی ...ستمبر 7, 2024وطن کی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنیوالے شہدا کو سلام، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وطن کی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنےوالےپاک فضائیہ کے شہداکوسلام پیش کرتےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کایوم فضائیہ پراپنےپروگرام میں کہناتھاکہ ...ستمبر 7, 2024قوم کوپاک فضائیہ کےشاہینوں کی جرات اوربہادری پرفخرہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ قوم کوپاک فضائیہ کےشاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اورجرات وبہادری پرفخرہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےیوم فضائیہ پرپیغام جاری ...ستمبر 7, 2024چائلڈ لیبر کے بارے عالمی رپورٹ جاری
امریکی حکام کا ڈسکورپاکستان کی تجویزسے اتفاق پاکستان سمیت دنیا کے 82 ممالک کی 204 مختلف مصنوعات جو جبری مشقت یا چائلڈ ...ستمبر 7, 2024انسانی جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کیلئے اے سی کے متبادل ٹیکنالوجی متعارف
انسانی جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کیلئے ایئر کنڈیشنر کے متبادل ٹیکنالوجی تیار۔ سائنسدانوں نے ائیر کنڈیشنر (اے سی) کی متبادل ایسی ٹیکنالوجی ...ستمبر 7, 2024مون سون کانیاسپیل:لاہورمیں بارش ،نشیبی علاقےزیر آب آگئے
لاہورشہرمیں اعلیٰ الصبح کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ ایک بارپھرصوبائی دارالحکومت لاہورمیں بادل برس پڑے،اعلیٰ ...ستمبر 7, 2024ملک بھرمیں یوم فضائیہ جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے
1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستانی شاہینوں نےبھارت کے خلاف اپنی مہارت کامظاہرہ کرتےہوئےدشمن کاغرورخاک میں ملادیاتھا۔جس کی مناسبت سےآج ملک ...ستمبر 7, 2024افواج پاکستان اورعوام اپنی سالمیت کادفاع جانتے ہیں، آرمی چیف
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ افواج پاکستان اورپاکستانی عوام اپنی سالمیت کادفاع جانتےہیں اورکبھی دشمن کے مذموم ارادوں کوکامیاب نہیں ...ستمبر 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©