Day: ستمبر 13، 2024
امریکی صدارتی انتخابات:ڈونلڈٹرمپ نےاہم فیصلہ کرلیا
امریکامیں صدارتی انتخابات سےقبل ڈونلڈٹرمپ نےاپنی سیاسی حریف کملاہیرس کےساتھ مزید مباحثے سےانکارکردیا۔ سوشل میڈیاپروائرل بیان میں امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نے کہا ...چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی تعداد میں حیران کُن اضافہ ریکارڈ
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی تعداد میں حیران کُن اضافہ ریکارڈ، مصنوعی ذہانت کی حامل ایپلی کیشن ...آئی ایم ایف کامثبت ردعمل معاشی ترقی کیلئے خوش آئندہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بین الاقوامی مالیات فنڈ(آئی ایم ایف)کامثبت ردعمل معاشی ترقی کےلئے خوش آئندہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےآئی ایم ایف ...علی امین گنڈاپورکی افغان قونصل جنرل سےاہم ملاقات
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےپشاو رمیں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی سےاہم ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےعلاقائی امن واستحکام اوردیگرامورپرتبادلہ ...ٹی20سیریز:جنوبی افریقہ کی ویمنزٹیم لاہورپہنچ گئی
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےجنوبی افریقہ کی ویمنزکرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی۔ جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پرکپتان لورا وولوارٹ کی قیادت ...سی ٹی ڈی پنجاب کےبہادراورپروفیشنل سپوتوں پرفخرہے،محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ سی ٹی ڈی پنجاب کےبہادراورپروفیشنل سپوتوں پرفخرہے،دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سی ٹی ڈی پنجاب ہراول دستہ ہے اوریہ ...پی ٹی آئی علی امین گنڈاپورکیساتھ سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑی ہے،ظاہرطورو
وزیرخوراک خیبر پختونخوا ظاہر طورونےکہاہےکہ تحریک انصاف علی امین گنڈا پور کےساتھ سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑی ہے،اداروں سےمتعلق وزیراعلیٰ کےبیان کی ...ججزتعیناتی رولزمیں ترامیم سے متعلق جوڈیشل کمیشن کااجلاس
اعلیٰ عدلیہ میں ججزتعیناتی رولزمیں ترامیم سےمتعلق جوڈیشل کمیشن کااجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت آج ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس ...