Month: 2024 ستمبر
پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس 2024پرعدالت نےرجسٹرارآفس کودرخواست سماعت کے لئے مقرر کرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس2024کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس ...ستمبر 23, 2024وزیراعلیٰ کےپی نےجعلی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں،بیرسٹرسیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےجعلی وفاقی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں۔بانی ...ستمبر 23, 2024گنڈا پور کا سوفٹ وئیر اپڈیٹ کرکے بھیج دیا گیا،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاکہ علی امین گنڈا پور کا سوفٹ وئیر اپڈیٹ کرکے بھیج دیا گیا۔ یہ مشکل ہے کہ میں ...ستمبر 23, 2024ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم کپتان فاطمہ ثناکی قیادت میں ...ستمبر 23, 2024گوگل ٹرانسلیٹ میں 100 سے زیادہ نئی زبانوں کا اضافہ
معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کا انقلابی اقدام،گوگل ٹرانسلیٹ میں 100 سے زیادہ نئی زبانوں کااہتمام، گوگل نے زبانوں کے ترجمے کی اپنی ...ستمبر 23, 2024ہرعالمی بحران میں چین کاکردارناقابل فراموش ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہرعالمی بحران میں چین کاکردارناقابل فراموش ہے،چین کی عظمت امن، تعاون اور انسانیت کی بھلائی کے غیر متزلزل ...ستمبر 23, 2024ایپل واچ سیریز 10 متعارف، خاص بات کیا ہے؟
ایپل واچ سیریز 10 متعارف،اس گھڑی کی خاص بات کیا ہے؟صارفین ایپل واچ سیریز 10 کی خوبیاں جان کر دنگ رہ جائیں ...ستمبر 23, 2024فیک ویڈیوکیس:عدالت نےڈی جی ایف آئی اےکوطلب کرلیا
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ...ستمبر 23, 2024ملک کےمختلف علاقوں میں بارشیں ،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
26ستمبرسےیکم اکتوبرتک ملک کےمختلف علاقوں میں بارشیں ہونےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 25 ستمبر سے گرم اور مرطوب ہواؤں ...ستمبر 21, 2024اسرائیل نےفلسطین میں دہشتگردی کابازارگرم کررکھاہے،صدرزرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے، اسرائیل ہزاروں لوگوں کے غزہ ...ستمبر 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©