Month: 2024 ستمبر
امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس،ٹرمپ کےدرمیان مباحثہ کاٹاکرا
امریکی صدارتی انتخابات کےلئے صدارتی امیدوارکملاہیرس اورڈونلڈٹرمپ کےدرمیان مباحثے کا پہلاٹاکرا ہوا،دونوں نےایک دوسرےپرالزامات کےانبا رلگادئیے۔ امریکی نشریاتی ادارےاےبی سی نیوزنےریاست پنسلوینیا ...ستمبر 11, 2024ملکی معیشت میں بہتری کامشن:حکومت نےپنشن رولزمیں ترمیم کردی
ملکی معیشت میں بہتری لانےکامشن وفاقی حکومت نےفیملی پنشن کی مدت10سال کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے ...ستمبر 11, 2024سپیکرقومی اسمبلی نےسب کومل کرچلنےکی دعوت دیدی
سپیکرقومی اسمبلی نےسب کومل کرچلنےکی دعوت دےدی ایازصادق نےنو ستمبر کے معاملے کی تحقیقات اور پارلیمنٹ کے وقار کےلیے کمیٹی کے قیام ...ستمبر 11, 2024ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسے روپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ...ستمبر 11, 2024مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا،فی یونٹ 1روپے 74پیسے کا اضافہ کردیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کی مشکلات میں کمی ...ستمبر 11, 2024قیمت میں اضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
قیمت میں اضافہ ہونےسے صرافہ مارکیٹ میں سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ...ستمبر 11, 2024ہم پارلیمنٹ سے کسی صورت استعفے نہیں دینگے ،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم پارلیمنٹ سے کسی صورت استعفے نہیں دینگے ۔ہم تو اختر مینگل کے استعفے کے بھی خلاف ہیں ...ستمبر 11, 2024علی امین کی بھی کوئی مذمت کرےجس نےسب کوگالیاں دیں،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاکہ علی امین گنڈاپورکی بھی کوئی مذمت کرےجس نےسب کوگالیاں دیں،پولیس کے آنے سے پارلیمنٹ کا احترام مجروح ہوا ...ستمبر 11, 2024وزیراعلیٰ کےپی اگرگالی دےتووہ اپناکام نہیں کررہا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااگرگالی دے،جج پرمقدمہ بنائےتووہ اپناکام نہیں صرف سیاست کررہاہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول ...ستمبر 11, 2024آئی ایم ایف کادباؤ:پنجاب کی اسلام آبادکےبجلی صارفین سےسبسڈی واپس
آئی ایم ایف کےدباؤپرپنجاب حکومت نےاسلام آبادکےبجلی صارفین کےلئے 14روپےفی یونٹ سبسڈی واپس لےلی۔ اسلام آبادکےبجلی صارفین سبسڈی کےبغیر ستمبر کے بل ...ستمبر 11, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©