Month: 2024 ستمبر
دہشتگردی کےخدشات:سی ٹی ڈی کی ملک دشمن عناصرکیخلاف کارروائیاں
دہشت گردی کےخدشات کےپیش نظرسی ٹی ڈی کی ملک دشمن عناصرکےخلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری۔ ترجمان سی ٹی ڈی کاکہناہےکہ دہشت گردی کے ...ستمبر 7, 2024قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن:محسن نقوی نےاہم ٹاسک دیدیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےچیمپئنزٹرافی سےقبل قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کاپراجیکٹ مکمل کرنے کا ٹاسک دےدیا۔ چیئرمین پاکستان ...ستمبر 7, 2024یہ جلسہ نہیں ملکی مسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے، اسد قیصر
رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ ایک جلسہ نہیں ہےیہ ملک کےمسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے۔ سابق سپیکرورہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےایک ویڈیوپیغام جاری کیاجس میں اُن ...ستمبر 7, 2024پی ٹی آئی کااسلام آبادمیں جلسہ:انتظامیہ نےپھرجگہ تبدیل کردی
اسلام آبادمیں تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کےجلسےکامقام ایک بارپھرضلعی انتظامیہ کی جانب سےتبدیل کردیاگیا۔ تحریک انصاف کا8ستمبرکواسلام آبادمیں جلسہ ہے،جس کی باقاعدہ طورپرانتظامیہ ...ستمبر 7, 2024ماحولیاتی آلودگی سنگین مسئلہ ہے،جوجان لیواثابت ہورہاہے،مریم اورنگزیب
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ماحولیاتی آلودگی اتنابڑااہم اورسنگین مسئلہ ہےجوجان لیواثابت ہورہاہے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ لاہوراوراس کےگردونواح کاایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک پہنچ ...ستمبر 7, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان نے بریت کی درخواست دائرکردی
نیب ترامیم فیصلےکےبعدبانی تحریک انصاف نے190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں رعایت مانگ لی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت ...ستمبر 7, 2024مہمند:دہشتگردوں کاایف سی ہیڈکوارٹرپرحملہ ناکام ، 4خودکش بمبارہلاک
مہمندمیں خوارجی دہشت گردوں نےایف سی ہیڈکوارٹرپرحملےکی کوشش کی جسےسیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا،جوابی کارروائی میں4خودکش بمبارجہنم واصل کردئیےگئے۔ پاک فوج کےشعبہ ...ستمبر 7, 2024جلسے سےقبل:عمرایوب آؤٹ،سلمان اکرم راجہ کی انٹری
جلسےسےایک روزقبل تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی،عمران خان نےقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایواب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ ...ستمبر 7, 2024پیرا لمپکس:پاکستانی حیدرعلی نےبرانزمیڈل جیت لیا
پیرالمپکس میں پاکستان کےحیدرعلی نے52.54میٹرکی ڈسکس تھروکرکےبرنزمیڈل جیت لیا۔ جبکہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ ...ستمبر 7, 2024سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکیلئے چودھری شجاعت متحرک
سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکےلئے سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین بھی متحرک ہوگئے۔ چودھری شجاعت حسین نےاسلام آباد میں سیاسی ...ستمبر 7, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©