Month: 2024 ستمبر
اسلام آباد:بلااجازت جلسےجلوس پرپابندی ،بل سینیٹ سےمنظور
اسلام آبادمیں پُرامن جلسےجلوس کےانعقاد کابل سینیٹ نےکثرت رائےسےمنظورکرلیا،بل کی منظوری کےبعدایسےعلاقوں میں جلسےجلوس کئےجاسکےگئےجہاں پرحکومت اجازت دےگی۔ حکومتی اجازت کے بغیر ...ستمبر 5, 2024حکومت کابڑااقدام:پنجاب ایسڈ کنٹرول بل اسمبلی میں جمع
حکومت تیزاب گردی کےخلاف ان ایکشن،پنجاب ایسڈ کنٹرول بل اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیاگیا۔ بل چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز ...ستمبر 5, 2024ٹک ٹاک میں انقلابی تبدیلی، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گی
ٹک ٹاک میں دلچسپ تبدیلی متعارف،جو اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی ایپلی کیشن کے صارفین کو ضرور پسند آئے گی۔ حال ...ستمبر 5, 2024سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مقامی مارکیٹ میں دوروزکمی کےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ ...ستمبر 5, 2024ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ڈینگی کےوارجاری ہےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید16مریض منظرعام پرآگئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو ...ستمبر 4, 2024طیفی بٹ کےبہنوئی قتل کیس میں اہم پیشرفت
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق نامزد ملزمان امیر فتح اور قیصر بٹ کا ...ستمبر 4, 2024اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی:الیکشن کمیشن نےشیڈول معطل کردیا
اسلام آبادمیں9اکتوبرکوہونےوالے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے گئے، الیکشن کمیشن نےشیڈول معطل کرکےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ...ستمبر 4, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس:وکیل کی عدم دستیابی پرنیب افسرپرجرح نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈریفرنس پربانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف کیس میں عمران خان کےوکیل کی عدم دستیابی پرنیب آفیسرپرجراح نہ ہوسکی۔ ...ستمبر 4, 2024شراب برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکوگرفتارکرنےکاحکم
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی گئی،علی امین کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم جاری کردیاگیا۔ ...ستمبر 4, 2024ڈالرکی اُنچی اُڑان،روپیہ گراوٹ کاشکار
انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں آج پھراضافہ ہونے سے روپیہ مزید گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پر ...ستمبر 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©