Month: 2024 ستمبر
مسلسل قیمت میں اضافےکےبعدڈالرسستا ہوگیا
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کےبعد ڈالرسستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ...ستمبر 26, 2024نوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کیلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان
مسلم لیگ ن کےصدرنوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کےلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا7اکتوبرتک لندن جانےکامکان ہے۔جہاں ...ستمبر 26, 2024چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس منصورعلی کے خط کاجواب دیدیا
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دےدیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےخط کے جواب میں لکھاکہ جسٹس ...ستمبر 26, 2024پی ٹی آئی نےپریکٹس اینڈپروسیجرصدارتی آرڈیننس کوعدالت میں چیلنج کردیا
تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان نےصدارتی آرڈیننس کےخلاف آئینی ...ستمبر 26, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس:نیب کی سماعت ملتوی کرنےکی استدعا
190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب نےسماعت ملتوی کرنےکی استدعاکردی۔ 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی او ربشریٰ بی بی کی بریت کی ...ستمبر 26, 2024قیمت میں اضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1500روپےکااضافہ ہونے سے سونا ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےسے ...ستمبر 26, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
مخصوص نشستوں کےفیصلےپرعملدرآمدکامعاملہ،الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ مخصوص نشستوں کےمعاملےپر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ ...ستمبر 26, 2024پاکستان میں نامناسب کاروباری ماحول سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے،آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نےکہاہےکہ پاکستان میں نامناسب کاروباری ماحول سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ...ستمبر 26, 2024یکم اکتوبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کےباعث یکم اکتوبرسے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ...ستمبر 26, 2024پی ٹی آئی کالاہورجلسہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی
لاہورہائیکورٹ نےتحریک انصاف کے5اکتوبرکومینارپاکستان پرجلسےکےلئے ڈی سی لاہورکواہم ہدایت کردی۔ تحریک انصاف کےاکمل خان باری نے5اکتوبرکومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے لاہورہائیکورٹ میں گزشتہ ...ستمبر 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©