Month: 2024 ستمبر
وزیراعظم شہبازشریف کی فلسطینی صدرسےملاقات:غزہ کی صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نےفلسطینی صدرمحمودعباس سےملاقات کی،شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کوروکناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں ...ستمبر 26, 2024گوگل فوٹوز کے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف
گوگل فوٹوز نے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف کرا دئیے،سرچ انجن گوگل نے گوگل فوٹو ایپ میں اپنے ویڈیو ایڈیٹرز ...ستمبر 26, 2024الیکشن کمیشن جعلی حکومت کےاشاروں پرچل رہاہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئین سے متصادم فیصلے کرنے پر آرٹیکل 6 کا ...ستمبر 26, 2024اسرائیل کوغزہ میں نسل کشی اورلبنان میں جرائم پرجوابدہ بناناہوگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے اسرائیلی طیاروں کی بیروت پر بمباری کی شدید مذمت کی اور کہا کہ طاقت کا غیر ضروری استعمال ہر ...ستمبر 26, 2024آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے7ارب ڈالرقرض کی منظوری دیدی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈنےپاکستان کے لئے 7ارب ڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااجلاس واشنگٹن کےہیڈآفس میں آئی ...ستمبر 26, 2024’ رحمتہ اللعالمین ‘کیلی گرافی نمائش کامقصدطلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کوفروغ دیناہے،وی سی این سی ...
وائس چانسلر این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری نےکہاہےکہ ’ رحمتہ اللعالمین ‘کیلی گرافی نمائش کامقصدطلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کوفروغ دیناہے۔ ...ستمبر 25, 2024پاکستان میں مہنگائی مزید کم ہونےکاامکان ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی مزیدکم ہونےکاامکان ظاہرکیاہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اےبی ڈی)کی ...ستمبر 25, 2024ارمیلامٹونڈکرکاشادی کے8سال بعدشوہرسےعلیحدگی کافیصلہ
سابق بالی ووڈاداکارہ وسیاستدان ارمیلامٹونڈکرنےشادی کے8سال بعد شوہر محسن اخترسےعلیحدگی کےلئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ ارمیلامٹونڈکراورمحسن اخترکی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیاکےمختلف پلیٹ فارمزپرگردش ...ستمبر 25, 2024مبینہ کرپشن کاریفرنس:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
ترقتاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےکیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ احتساب عدالت ...ستمبر 25, 2024وزیراعلیٰ مریم نوازنےسب سےبڑاایگریکلچرگریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑا ایگریکلچر گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا۔ پروگرام کےتحت ایک ہزار ایگریکلچر گریجوایٹس ...ستمبر 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©