Year: 2024
نیومری پتریاٹہ کیبل کار کو تزئین ِ نو کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
نیومری جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری، پتریاٹہ کیبل کار کو تزئین ِ نو کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پتریاٹہ جسے نیو ...اکتوبر 29, 2024عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ خبررساں ایجنسی کےمطابق برینٹ خام تیل کی قیمت5.5فیصدکم ہوکر 71.46 ...اکتوبر 29, 2024دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں بنایا جارہا ہے؟تفصیلا ت سامنےآگئیں
ہوا بازی کی صنعت میں بڑی پیشرفت،دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں بنایا جارہا ہے؟اور یہ ہوائی اڈا کب فعال ہو ...اکتوبر 29, 2024بارشیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
بادلوں کی گرج چمک اورسردی کی دستک،ملک بھر میں بارشیں کب اورکہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...اکتوبر 29, 2024انسٹاگرام کے ویڈیو فیچر میں بڑی تبدیلی متعارف
انسٹاگرام کے ویڈیو فیچر میں بڑی تبدیلی متعارف،تبدیلی کے بعد ویڈیو کا معیار اس کی مقبولیت پر منحصر ہوگا۔مقبول فوٹو شیئرنگ پلیٹ ...اکتوبر 29, 2024صدارتی انتخابات:واشنگٹن ، وینکوور میں بیلٹ باکس میں آتشزدگی، سینکڑوں ووٹ ضائع
امریکہ میں صدارتی انتخابات کےلئے واشنگٹن اوروینکوورمیں نصب تین بیلٹ باکسزمیں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ ضائع ہوگئے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں ...اکتوبر 29, 2024وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب کیلئےروانہ
وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف29سے31اکتوبرتک آٹھویں فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کریں گے،آٹھویں فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں ...اکتوبر 29, 2024ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک بارپھرمعمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4پیسے کااضافہ ...اکتوبر 28, 2024چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس کااعلامیہ جاری
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس منعقدہوا،جس کا اعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ جسٹس منصور علی شاہ ...اکتوبر 28, 2024پاکستان،روس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے،چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل
چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکونےکہاہےکہ پاکستان اورروس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے۔ سینیٹ اجلاس سےاظہارخیال کرتےہوئےچیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکوکاکہناتھاکہ شانداراستقبال پرپاکستان ...اکتوبر 28, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















