Year: 2024
دورہ آسٹریلیا: جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ مقرر
دورہ آسٹریلیا اورزمبابوےکےلئے جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےوائٹ بال کےہیڈکوچ ہوں گے۔ پی سی بی کےمطابق گیری کرسٹن کےاستعفیٰ کےبعدقومی کرکٹ ...اکتوبر 28, 2024کارسرکارمیں مداخلت پرمقدمہ درج:ایمان مزاری شوہرسمیت گرفتار
کارسرکارمیں مداخلت پرپولیس نےوکیل ایمان مزاری کوشوہرسمیت گرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق وکیل ایمان مزاری اوراُن کےشوہرکےخلاف تھانہ آبپارہ میں کارسرکارمیں مداخلت کامقدمہ درج ...اکتوبر 28, 2024صارفین کیلئے آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارف
انٹرنیٹ صارفین کیلئے اہم خبر،آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارف ،برطانوی صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے کیلئے ...اکتوبر 28, 2024امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس کی مقبولیت میں کمی،ٹرمپ کی پوزیشن برقرار
امریکی صدارتی انتخابات ،ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس اور ریبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان کانٹےدارمقابلےکی امید ہے مگر ایسےمیں ہرروزدونوں کی ...اکتوبر 28, 2024پی سی بی سےاختلافات:ہیڈکوچ گیری کرسٹن مستعفی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)سےاختلافات کےباعث قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ گیری کرسٹن اپنے عہدےسےمستعفی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وائٹ بال ٹیم کےہیڈکوچ گیری ...اکتوبر 28, 2024پی سی بی نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا،تین کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر سوال اُٹھ گئے۔ پی سی ...اکتوبر 28, 2024آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج پھرسرفہرست
دنیابھرمیں آلودگی کےلحاظ سےلاہورآج پھرسرفہرست ہوگیا۔اسموگ میں اضافہ ہوگیا۔ فضائی آلودگی میں اضافےکےباعث لاہورشہردنیامیں ایک بارپھر پہلے نمبر پر آگیا ۔فضائی آلودگی ...اکتوبر 28, 2024سکولوں کےاوقات کارتبدیل،نوٹیفکیشن جاری
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ محکمہ ...اکتوبر 28, 2024ٹیکنالوجی انقلاب :نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری ایجاد
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلاب برپا،نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری ایجاد کر لی گئی۔ سائنسدانوں نے ایک نئی ...اکتوبر 28, 2024دوسراٹیسٹ:نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوعبرتناک شکست
دوسرےٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوعبرتناک شکست ہوئی۔ہوم گراؤنڈمیں بھارتی سورماؤں کو 12سال بعدشکست کاسامناکرناپڑا۔ پونے میں کھیلے گئے دوسرےٹیسٹ میچ ...اکتوبر 26, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















