Year: 2024
اداکارگوندہ گولی لگنےسےزخمی،ہسپتال منتقل
بالی ووڈکےکامیڈی اداکارگوندہ اپنےہی ریوالورکی گولی لگنےسےزخمی ہوگئے اداکارکوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ میڈیارپورٹ کےمطابق بھارتی اداکارگوندہ اپنےہی ریوالورکی گولی لگنےسےزخمی ...اکتوبر 1, 2024رواں سال مون سون بارشیں معمول سےزیادہ ریکارڈ
ملک بھرمیں رواں سال مون سون میں بارشیں معمول سے51فیصدزیادہ ریکارڈکی گئیں۔ محکمہ موسمیات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق رواں سال یکم جولائی 2024سے30ستمبرتک ...اکتوبر 1, 2024ایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ،نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں 7روپے31پیسےفی کلوگرام کااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے ایک اوربُری خبر،حکومت ...اکتوبر 1, 2024مسلم ممالک کی اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف میں ناکامی افسوسناک ہے،ترکیہ
تر کیہ کےصدررجب طیب اردوان نےکہاہےکہ مسلمان ممالک کی جانب سے اسرائیل کے خلاف مضبوط مؤقف پیش کرنے میں ناکامی بھی افسوسناک ...اکتوبر 1, 2024بھارتی اداکا ررجنی کانت ہسپتال داخل
بھارتی فلموں کےاداکاررجنی کانت دل کےعلاج کےلئے ہسپتال میں داخل ہوگئے۔ میڈیاکےمطابق 76سالہ اداکارکوپیرکی رات کوبھارت کےشہرچنئی کےایک ہسپتال میں داخل کیاگیا۔ ...اکتوبر 1, 2024محسن نقوی کی مولانافضل الرحمان کوجےیوآئی کاامیرمنتخب ہونےپرمبارکباد
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمااسلام (ف)کاسربراہ منتخب ہونےپرمولانافضل الرحمان کومبارکبادپیش کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ ...اکتوبر 1, 2024پہلی سہ ماہی ،ایف بی آرہدف حاصل کرنےمیں ناکام:96ارب ریونیوکاشارٹ فال
پہلی سہ ماہی میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا،96ارب روپے ریونیوشارٹ فال کاسامناہے اور آئی ایم ایف ہدف ...اکتوبر 1, 2024پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا میلہ 3اکتوبرسےسجےگا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 3 اکتوبر کو ہورہاہے۔50 اوورز کا یہ ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کا ٹورنامنٹ پانچ شہروں، ایبٹ آباد، ...اکتوبر 1, 2024واٹس ایپ کا نیا سیفٹی فیچر صارفین کو سائبر کرائم اور فراڈ سے کیسے بچائے ...
واٹس ایپ کا نیا سیفٹی فیچر صارفین کو سائبر کرائم اور فراڈ سے کیسے بچائے گا؟میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ...اکتوبر 1, 202463اےتشریح: فیصلے سے اختلاف کرنیوالا جج بھی باضمیر ہوگا یا نہیں،چیف جسٹس
آرٹیکل 63اےکی تشریح کےدوران چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دئیےکہ جو لوگ سیاسی جماعتیں بدلتے رہتے ہیں انہیں ضمیر والا سمجھیں یا ...اکتوبر 1, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















