Year: 2024
پاکستان کا دنیا کے پرامن ممالک میں نمبر کون ساہے؟
2024 کیلئے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان 2 درجے بہتری کیساتھ 163 ممالک کی فہرست میں 140 ویں نمبر پر ...جون 12, 2024عمران ریاض خان کو حج پر روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا
معروف یوٹیوبر عمران ریاض خان کو حج پر روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ عمران ریاض کے وکیل اظہر ...جون 12, 2024پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ
تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا ...جون 12, 2024وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہو رمیں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ٹریفک رسپانس یونٹ بائیک کا معائنہ، وارڈن سے بات چیت، ٹریننگ اور دیگر امور کے بارے میں ...جون 12, 2024لاہور ہائیکورٹ: خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے کا حکم
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے کے لیے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ قواعد میں ترمیم ...جون 12, 2024موسم کے تیور پھر بدلنے لگے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
موسم کے تیور ایک بار پھر بدلنے لگے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک کے ...جون 12, 2024188کھرب کا وفاقی بجٹ پیش۔ ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب مقرر۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 22 فیصد اضافہ۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں دوہزار ...جون 12, 2024ٹی 20 ورلڈ کپ:پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کوشکست دے دی
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیو یارک میں کھیلے ...جون 12, 2024انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر 13 روپے مزید مہنگا ہو گیا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 13 روپے اضافے کے بعد 278 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز ...جون 11, 2024ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا
جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 900 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 41 ...جون 11, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















