Year: 2024
پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض: عالمی بینک نے منظوری دیدی
پاکستان کو ملنے والی 1 ارب ڈالر قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے استعمال ہوگی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے ...جون 11, 2024ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاک کینڈا میچ,قومی ٹیم کم بیک کےلئے کوشاں
نیویارک: ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں گزشتہ روز بھارت کا میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم آج کینیڈا کے خلاف کھیلے ...جون 11, 2024ناقص کارکردگی.وسیم اکرام کا نئی قومی کرکٹ ٹیم بنانے کا مطالبہ
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست پر برس پڑے۔ ٹی ...جون 11, 2024سانحہ 9 مئی: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج
سرگودھا: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب کی سانحہ 9 مئی درخواست ضمانت خارج کردی ...جون 11, 2024عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، کم ہوتی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ ...جون 11, 2024شہید کیپٹن فراز الیاس کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
چونیاں : لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن محمدفراز الیاس کو فوجی اعزاز کے ساتھ ...جون 10, 2024شوگرملز کو چینی برآمد کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: شوگر ملز مالکان کی درخواست پر چینی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےاضافی ...جون 10, 2024اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود بڑی کمی کا اعلان کردیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح ...جون 10, 2024پاکستانی فلم’’نابالغ افراد‘‘ کے ٹیزر شائقین کے دل جیت لیے
بالغ افراد کیلئے بنائی گئی پاکستانی فلم’’نابالغ افراد‘‘ کے ٹیزر نے فلمی شائقین کے دل جیت لیے۔ عید الاضحی پر ریلیز کیلئے ...جون 10, 2024چاند کے دُور افتادہ حصے میں برق پاروں کی دریافت
یورپی ماہرین نے چین کیساتھ ملکر اہم کامیابی حاصل کرلی۔ یورپی ماہرین نے چاند کے دور افتادہ حصے کی سطح پر ایسے ...جون 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















