Month: 2025 مارچ
پی ٹی آئی ڈھونگ رچا رہی ہےیہ غیرقانونی تنظیم ہے،اکبرایس بابر
تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ڈھونگ رچا رہی ہےیہ غیر قانونی تنظیم ...مارچ 4, 2025جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، جسٹس جمال مندوخیل
سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل ...مارچ 4, 2025دورہ نیوزی لینڈ:پاکستانی اسکواڈ کااعلان ،نام سامنےآگئے
دورہ نیوی لینڈکےلئے قومی ٹیم کےون ڈےاورٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا۔ محمدرضوان ون ڈےٹیم کےکپتان ہوں گے،سلمان آغا،عبداللہ شفیق اور ابرار احمدون ...مارچ 4, 2025چیمپئنزٹرافی:پہلاسیمی فائنل، آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھارت کےخلاف آسٹریلیا نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ دبئی میں کھیلےجارہےآئی ...مارچ 4, 2025رمضان کے دوران ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردئیے گئے۔ پاکستان ریلویز نے رمضان ...مارچ 4, 2025برفباری اوربارشیں ، آج سے موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی
بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری،پہاڑی علاقوں کی طرف جانیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری۔ محکمہ موسمیات نے آج سےملک بھر میں ...مارچ 4, 2025نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازکب ہوگا؟تاریخ کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازکب ہوگا؟تاریخ کا اعلان ہو گیا۔ لاہور بورڈ کی طرف سےجماعت ...مارچ 4, 2025ملک کوآگےلیکرجاناہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ملک کوآگےلیکرجاناہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اسلام آبادمیں مسابقتی کمیشن کی عمارت کاسنگ بنیادرکھنےکی تقریب سےخطاب ...مارچ 4, 2025عمران خان اوربشریٰ بی بی کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسحر افطارمیں کچھ فراہم نہیں کیاجاتامجبوراًدونوں کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے۔ ...مارچ 4, 2025امریکی صدرنےیوکرین کیلئےتمام فوجی امدادروک دی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوکرین کےلئےتمام فوجی امدادروک دی۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکایوکرینی صدرزیلنسکی کےغیرسنجیدہ رویےکوزیادہ دیرتک برداشت نہیں کرےگا،یوکرینی صدرکےرویےسےلگتاہےیہ شخص امن نہیں چاہتا۔ ...مارچ 4, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©