Month: 2025 مارچ
چیمپئنزٹرافی:فائنل سےقبل بھارت کوبڑادھچکا،اہم کھلاڑی انجری کاشکار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےفائنل سےقبل بھارت کوبڑادھچکا،اہم کھلاڑی انجری کاشکارہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب ...مارچ 8, 2025سیاحوں کیلئے اہم خبر:لاہور سفاری زو کی عارضی بندش کا فیصلہ
سیاحوں کیلئے اہم خبر،لاہور سفاری زو کی عارضی بندش کا فیصلہ،پنجاب وائلڈلائف حکام نے لاہور سفاری زو کو بند کرنے کا فیصلہ ...مارچ 8, 2025پاکستان فلسطینیوں کےساتھ کھڑاہے،وزیرخارجہ اسحاق ڈار
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان فلسطینیوں کےساتھ کھڑاہے۔ جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کےوزرائےخارجہ کاغیرمعمولی اجلاس منعقدہوا،جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیرخارجہ اسحاق ...مارچ 8, 2025عرب لیگ کےغزہ تعمیر نو منصوبےکی حمایت کرتےہیں،سیکرٹری جنرل اوآئی سی
سیکرٹری جنرل اوآئی سی حسین ابراہیم طحہ نےکہاہےکہ عرب لیگ کےغزہ تعمیر نو منصوبےکی حمایت کرتےہیں،فلسطینیوں کی جبراًنقل مکانی جیسےبیانات کومستردکرتےہیں۔ جدہ ...مارچ 8, 2025موٹرویزپولیس ان ایکشن:حدرفتارکی خلاف ورزی پرمقدمات کااندراج جاری
موٹرویزپولیس ان ایکشن،حدرفتارکی خلاف ورزی پرمقدمات کااندراج جاری ۔ ترجمان موٹرویزپولیس عمران احمدکاکہناہےکہ موٹرویزپرحدرفتارکی خلاف ورزی پرمقدمات کااندراج جاری ہے،مقدمہ 150کلومیٹرسےزائدرفتارپردرج کیاجارہاہے،سینٹرل ...مارچ 8, 2025وفاقی کابینہ میں توسیع :کس کوکونسی وزارت ملی؟تفصیلات سامنےآگئیں
وفاقی کابینہ میں توسیع کےبعدکس کوکونسی وزارت ملی اورکس کوکونساقلمدان سونپاگیاکون اپنے عہدے پرقائم رہا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ وفاقی کابینہ میں توسیع کےبعدڈاکٹرطارق فضل ...مارچ 7, 2025کرپشن کیس:عدالت نےیوسف رضاگیلانی کوبری کردیا
اینٹی کرپشن عدالت نےیوسف رضاگیلانی کوٹڈاپ کیس سمیت3مقدمات سےبری کردیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوئے، جج ...مارچ 7, 2025ملازمین کی موجیں:عیدالفظرپرلمبی چھٹیاں
ملازمین کی موجیں،عیدالفظرپرلمبی چھٹیاں ،رواں سال 29روزوں کے بعد اتوار30مارچ کی شام عیدالفظر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ رویت ہلال ...مارچ 7, 2025گوگل سرچ کو مکمل طور پر بدل دینے والا بہترین فیچر متعارف
گوگل سرچ کو مکمل طور پر بدل دینے والا بہترین فیچر متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سرچ انجن کیلئےایک تجرباتی اے آئی ...مارچ 7, 2025رمضان کے دوران پڑھائی کیلئے کون سا وقت بہتر ہے؟
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران پڑھائی کیلئے کون سا وقت بہتر ہے؟ماہرین ِ تعلیم نے بتا دیا۔ رمضان المبارک ...مارچ 7, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©