Month: 2025 مارچ
سیاحتی پروازوں کا آغاز : ایئربلیو ایئرلائن نے تیاریاں شروع کردیں
سیاحتی پروازوں کا آغاز، ایئربلیو ایئرلائن نے تیاریاں تیز کردیں۔سیاحتی اور پہاڑی علاقوں کی جانب فضائی سفر کرنیوالوں اور بیچلر ڈگری رکھنے ...مارچ 7, 2025ملک کےمیکرواکنامک حالات بتدریج بہترہورہےہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کےمیکرواکنامک حالات بتدریج بہترہورہےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف سےکاروباری شخصیات کےوفدنے ملاقات کی،کاروباری برادری نےوزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی ...مارچ 7, 2025سپیشل اولمپک ورلڈونٹرگیمزمیں شرکت کیلئےپاکستانی دستہ اٹلی روانہ
سپیشل اولمپک ورلڈونٹرگیمزمیں شرکت کےلئےپاکستانی دستہ اٹلی روانہ ،سپیشل ایتھلیٹس براستہ ابوظہبی ٹیورن جائیں گے۔ سپیشل اولمپکس ورلڈگیمز8تا15مارچ اٹلی کےشہرٹیورن میں ہوں ...مارچ 7, 2025فائنل میچ بہت مختلف ہوتاہےیہ کھلاڑیوں کوبھی علم ہے،کپتان میچل سینٹز
نیوزی لینڈکےکپتان میچل سینٹزنےکہاہےکہ فائنل میچ بہت مختلف ہوتاہےیہ کھلاڑیوں کوبھی علم ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب ...مارچ 7, 2025بارشوں کا سلسلہ ختم:کراچی سے کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟
بارشوں کا سلسلہ تھم گیا،کراچی سے کشمیر تک موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بارشوں کا ...مارچ 7, 2025ارشدشریف قتل کیس:معاہدہ ہونے کے باوجود توثیق کیوں نہیں کی گئی؟عدالت کاسوال
ارشدشریف قتل کیس میں عدالت نےسوال کیاکہ10دسمبر کو معاہدہ ہونے کے باوجود اب تک توثیق کیوں نہیں کی گئی؟ سپریم کورٹ کے ...مارچ 7, 2025آج کل ریہرسل کےبجائےمیک اپ کوترجیح دی جاتی ہے،توقیرناصر
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسنیئراداکار توقیر ناصر نےکہاہےکہ اداکار اور اداکارائیں اگر میک اپ کے بجائے اتنا وقت ریہرسل میں لگائیں ،تو پھر سے ...مارچ 7, 2025آئی ایم ایف کاسرکلرڈیٹ میں کمی کامطالبہ
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےسرکلرڈیٹ میں کمی کامطالبہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےساتھ سرکلرڈیٹ مینجمنٹ پلان پرخصوصی سیشن ...مارچ 7, 2025ترقیاتی منصوبوں کےمعیارپرکوئی سمجھوتانہیں ہوگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ترقیاتی منصوبوں کےمعیارپرکوئی سمجھوتانہیں ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت لاہورڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس منعقدہوا،جس میں لاہورڈیولپمنٹ پراجیکٹ ...مارچ 7, 202526نومبرکااحتجاج،بشریٰ بی بی کی3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
پی ٹی آئی کے26نومبرکےاحتجاج اورعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگرعدالت میں ...مارچ 7, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©