Month: 2025 مارچ
چاند پر سورج کے طلوع ہونے کا دلچسپ اور دلفریب نظارہ
چاند پر سورج طلوع ہونے کا دلفریب نظارہ،زمین پر سورج طلوع ہونے کا نظارہ تو بیشتر افراد نے دیکھا ہوگا، مگر چاند ...مارچ 5, 2025میٹرک کے سالانہ امتحانات: امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ دہم ...مارچ 5, 2025ایمریٹس کا ایشیا کے مزید شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،ایمریٹس ایئرلائن نے 3 نئے ایشیائی شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایمریٹس نے رواں ہفتے ...مارچ 5, 2025رمضان المبارک میں مزید بارشیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
رمضان المبارک میں مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا ...مارچ 5, 2025حکومت کوایک سالہ معاشی کارکردگی پرچیلنج کرتاہوں،عمرایوب
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ حکومت کوایک سالہ معاشی کارکردگی پرچیلنج کرتاہوں۔ اسلام آبادمیں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ کہتےہیں ملک میں معاشی ...مارچ 5, 2025لیجنڈ اداکارقوی خان کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےلیجنڈ اداکارقوی خان کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔ پاکستان ٹیلی وژن نے اداکاری کے شعبہ میں بڑے ...مارچ 5, 2025غزہ کی تعمیرنو:عرب رہنماؤں نے امریکی صدرکا منصوبےمستردکردیا
عرب رہنماؤں نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےغزہ پرقبضےاورفلسطینیوں کوبے دخلی کے منصوبے کو مسترد کردیااورمصرکےمنصوبےکی مکمل حمایت کااعلان کردیا۔ قاہرہ میں ہونے والے غیر ...مارچ 5, 2025دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلئےجارہےآئی سی ...مارچ 5, 2025وزیراعظم شہبازشریف کاامریکی صدرٹرمپ سےاظہارتشکر
وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےاظہارتشکرکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ٹرمپ نےانسداددہشت گردی کیلئےپاکستان کےکرداراورحمایت کوتسلیم کیا،پاکستان نےہمیشہ انسداددہشت گردی کیلئےاہم کرداراداکیا،علاقائی امن واستحکام ...مارچ 5, 2025اہم ترین دہشتگردکوپکڑنےمیں مدددینےپرپاکستان کے شکر گزار ہیں، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اہم ترین دہشت گردکوپکڑنےمیں مدد دینے پرپاکستان کےشکر گزارہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکانگریس سےخطاب میں پاکستان کاشکریہ اداکیا۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ...مارچ 5, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©