Month: 2025 مارچ
تحریک انصاف کی وکلالیڈرشپ بنیادی طورپرفراڈئیےہیں،فوادچودھری
سینئرسیاستدان فوادچودھری نےکہاہےکہ تحریک انصاف کی وکلالیڈرشپ بنیادی طورپرفراڈئیےہیں۔ فوادچودھری کاکہناتھاکہ تحریک انصاف ہائی جیک ہوچکی ہےاوراس کاقبضہ چھڑانااہم ہے،سلمان اکرم راجہ،شیخ ...مارچ 5, 2025لاہورہائیکورٹ :4نئےایڈیشنل ججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا
لاہورہائیکورٹ کے4نئےایڈیشنل ججزنےاپنےعہدوں کاحلف اٹھالیا، تعداد 47 ہوگئی۔ حلف برداری کی تقریب لاہورہائیکورٹ میں منعقدہوئی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نےایڈیشنل ججزسےعہدوں ...مارچ 5, 2025کینیڈا155ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر25فیصدمحصولات نافذکرے گا، جسٹن ٹروڈو
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےکہاہےکہ کینیڈا155ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر25فیصدمحصولات نافذکرے گا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکا دارالحکومت اوٹاوامیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ امریکا ...مارچ 5, 2025دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈ،جنوبی افریقہ میں آج جوڑپڑےگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیموں میں آج جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ ...مارچ 5, 2025کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ
تجزیہ کاروں نےکہاہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ ہوگا۔ امریکی خوردہ کمپنیوں نےدرآمدات پرٹیرف سےاشیاکی قیمتوں میں اضافےسے خبردارکردیا۔ تجزیہ ...مارچ 5, 2025امریکا:شدیدبارشوں اوربرفباری سےتباہی،لاکھوں گھربجلی سےمحروم
امریکاکےبیشترحصوں میں شدیدبارشیں اوربرفباری سےلاکھوں گھربجلی سےمحروم ہوگئے۔محکمہ موسمیات نے20سےزائدریاستوں کیلئےالرٹ جاری کردیا۔ امریکی میڈیارپورٹس کےمطابق شمال مشرقی ٹیکساس اورجنوب مشرقی اوکلاہومامیں ...مارچ 5, 2025عالمی مارکیٹ میں سونےچاندی اورپلاٹینیئم کےنرخ میں اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپاٹینیئم کےنرخ ایک بارپھربڑھ گئے۔عالمی معاشی غیریقینی صورت حال سےقیمتی دھاتوں میں سرمایہ کاری بڑھ گئی۔ سونےکی فی ...مارچ 5, 2025پہلاسیمی فائنل،بھارت نےآسٹریلیاکو4وکٹوں سےشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھارت نےآسٹریلیاکو4وکٹوں سےشکست دےکرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلےگئےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی ...مارچ 4, 2025یوٹیوب ویڈیو شارٹس میں مصنوعی ذہانت کا نیا فیچرمتعارف
یوٹیوب ویڈیو شارٹس میں مصنوعی ذہانت کا نیا فیچرمتعارف،یوٹیوب نے ویڈیو شارٹس بنانے کیلئےآرٹی فیشل انٹیلی جنس کا نیا فیچر شامل کر ...مارچ 4, 2025یوٹیوبرز پر نہیں ان کو دیکھنے والوں پر حیران ہوتی ہوں،بشریٰ انصاری
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاہےکہ یوٹیوبرز پر نہیں ان کو دیکھنے والوں پر حیران ہوتی ہوں۔ حال ہی میں ...مارچ 4, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©