Month: 2025 مارچ
وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ۔ وفاقی ...مارچ 1, 2025موٹروے پراوور سپیڈ، جرمانے کے ساتھ گاڑی بند اور ڈرائیور پر مقدمہ ہوگا
موٹرویز پر سفر کرنیوالے ہو جائیں، خبردار،ملک کی اہم شاہراؤں پر اوور سپیڈ سے گاڑی چلانے پر جرمانے کے ساتھ گاڑی بند ...مارچ 1, 2025چین اور پاکستان کے درمیان انسانی سپیس مشن، اہم معاہدہ طے پا گیا
چین اور پاکستان کے درمیان انسانی سپیس مشن،پاکستانی خلائی ایجنسی سپارکو اور چینی خلائی ایجنسی کے درمیان پاکستان کے پہلے مینڈ سپیس ...مارچ 1, 2025ہمیشہ میرٹ اور محنت کو ترجیح دیتی ہوں ، یہی میری کامیاب زندگی کا راز ...
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نےکہاہےکہ میں ہمیشہ میرٹ اور محنت کو ترجیح دیتی ہوں اور یہی میری کامیاب زندگی ...مارچ 1, 2025ایمل ولی خان کارمضان اور عید سعودی عرب کیساتھ منانے کا اعلان
اے این پی کے مرکزی صدرایمل ولی خان نےرمضان اور عید سعودی عرب کےساتھ منانے کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ...مارچ 1, 2025چیمپئنزٹرافی:انگلینڈکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں انگلینڈنےجنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم ...مارچ 1, 2025سائنسدانوں نے بجلی ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
بجلی ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل عبور، سائنس دانوں نے جوہری فضلے کو بجلی میں بدلنے کی صلاحیت رکھنے ...مارچ 1, 2025اب تک کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی متعارف
اب تک کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی متعارف، اوپن اے آئی نے اپنا اب تک کا ...مارچ 1, 2025چیمپئنزٹرافی:بارش کےباعث آسٹریلیا اور افغانستان کامیچ ختم،کینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں بارش کےباعث آسٹریلیا اور افغانستان کوایک ،ایک پوائنٹ ملنےسےکینگروز سیمی فائنل میں پہنچ ...مارچ 1, 2025حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ...مارچ 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©