Day: اپریل 11، 2025
اسلام آبادہائیکورٹ بینچزتبدیلی تنازع،ایک اوراہم فیصلہ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ کے بینچزتبدیلی تنازع کاایک اوراہم فیصلہ جاری کردیاگیا ۔ ڈویژن بینچ نےقائم مقام چیف جسٹس کےبینچ تبدیلی اختیارات پرمزید سوالات ...اپریل 11, 20259مئی مقدمات منتقلی کامعاملہ:عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
9مئی مقدمات منتقلی کےحوالےسےپنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلےمیں کہاگیاکہ چیف جسٹس ...اپریل 11, 2025چین ،امریکاتجارتی جنگ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
چین اورامریکامیں تجارتی جنگ کےباعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ گرگئےجبکہ امریکی ٹیرف کی ہنگامہ آرائی سےکرپٹومارکیٹ بھی شدیدمتاثرہوئی۔ غیرملکی خبرایجنسی ...اپریل 11, 2025نیویارک:امریکی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،6افرادہلاک
نیویارک میں امریکی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں6افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ریاست نیویارک کے دریائے ہڈسن میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ...اپریل 11, 2025لیجنڈری گلوکار احمد رشدی کوہم سے بچھڑے42 برس بیت گئے
پاکستان کے پہلے پاپ سنگر احمد رشدی کو مداحوں سے بچھڑے42 برس بیت گئے۔ آواز کے جادوگر کہلانے والےاحمد رشدی کے گیت ...اپریل 11, 2025طلبا کیلئے اہم خبر:نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول جاری
طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کی منظوری دیدی گئی۔پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے نہم جماعت کی ...اپریل 11, 20252025 :دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز ایشیائی ملک کے نام
رواں سال2025 کیلئے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز، ایشیائی ملک ایک مرتبہ پھرسرفراز،روزانہ ہزاروں افراد فضائی سفر کرتے ہیں۔اس دوران انہیں ...اپریل 11, 2025لاہورمیں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہور کےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہورشہرمیں اعلیٰ الصبح تیزآندھی چلنےکےبعدبادل برسنےسےگرمی کی شدت میں کمی ...اپریل 11, 2025انتظارکی گھڑیاں ختم:پی ایس ایل سیزن10کاآغازآج ہوگا
انتظارکی گھڑیاں ختم،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) سیزن10کاآغازآج سے ہوگا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) ...اپریل 11, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©