Day: اپریل 14، 2025
ترقی یافتہ اورخوشحال پاکستان ہماری منزل ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ترقی یافتہ اورخوشحال پاکستان ہماری منزل ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان میں معدنیات کےبےپناہ ذخائر موجودہیں،ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو ...اپریل 14, 2025ججزسینیارٹی کاکیس:عدالت کاقائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو نوٹس
ججزسینیارٹی کیس میں سپریم کورٹ نےاسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرا زڈوگرسمیت جسٹس خادم حسین اورجسٹس محمدآصف کوبھی نوٹس کردیا۔ سپریم ...اپریل 14, 2025اپنی چھت اپناگھرپروگرام ہزاروں خاندانوں کیلئےخوشی کاپیغام لارہاہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ’ ’اپنی چھت اپناگھر‘‘پروگرام ہزاروں خاندانوں کےلئےخوشی کا پیغام لارہاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ’’ اپنی چھت اپناگھر‘‘پروگرام نےمختصرمدت میں1562گھروں ...اپریل 14, 2025جیل سہولیات کامعاملہ:سیکرٹری داخلہ اورجیل سپرنٹنڈنٹ کونوٹس جاری
بانی پی ٹی آئی عمر ان خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں بہترسہولیات کےکیس میں عدالت نےسیکرٹری داخلہ اورجیل ...اپریل 14, 2025ڈرامہ رائٹرخلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس:عدالت سےبڑی خبرآگئی
عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور کی انسداد ...اپریل 14, 2025اسٹاک ایکسچینج میں تیزی: ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کےباعث ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے پہلے روزدن بھر مارکیٹ ...اپریل 14, 2025یوٹیوب کاصارفین کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیا فیچر متعارف
یوٹیوب صارفین کیلئے بہترین اے آئی فیچر متعارف،یوٹیوب کی جانب سے صارفین کیلئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ...اپریل 14, 2025اسلام آباد:دامن ِکوہ سے سید پور ولیج تک کیبل کار اور چیئر لفٹ چلانے کا ...
اسلام آباد میں سیاحت کے فروغ کا نیا سلسلہ، دامن کوہ سے سید پور ویلیج تک کیبل کار اور چیئر لفٹ چلانے ...اپریل 14, 2025آسمانی بجلی گرنے سے مزید پھلنے پھولنے والا منفرد درخت دریافت
آسمانی بجلی گرنے سے مزید پھلنے پھولنے والا منفرد درخت دریافت،جنوبی اور وسطی امریکا میں سائنسدانوں نے ایک ایسا درخت دریافت کر ...اپریل 14, 2025حکومت معاشی استحکام کیلئےکوشاں ،کرنٹ ،بیرونی اکاؤنٹ میں بہتری آئےگی،گورنراسٹیٹ بینک
گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کیلئےکوشاں ہے،ہمارےکرنٹ اکاؤنٹ اوربیرونی اکاؤنٹ میں بہتری آئےگی۔ کراچی میں پاکستان ...اپریل 14, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©