Day: اپریل 14، 2025
امریکاپہلےسے زیادہ مضبوط اوربہترہوگا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکاپہلےسےکہیں زیادہ مضبوط اور بہتر ہوگا، تمام مصنوعات خود تیار کریں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...اپریل 14, 2025غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کاانخلاتیزی سےجاری
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری ،مجموعی طورپرپاکستان چھوڑنےوالےغیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد948.870ہوگئی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی ...اپریل 14, 2025گرمی کی لہر: طلبا و طالبات کو یونیفارم کی پابندی سے آزادی دیدی گئی
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پنجاب کے سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گرمی کی لہر کے پیش نظر طلبا کو یونیفارم کی پابندی سے ...اپریل 14, 2025پی ایس ایل10:لاورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو79رنزسےشکست دیدی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں لاہورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو79رنزسے شکست دےکرٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ...اپریل 14, 2025پی آئی اے کا لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
آزربائیجان جانیوالے پاکستانی سیاحوں اور مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،پی آئی اے کا 20 اپریل سے لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں ...اپریل 14, 2025گرمی کی لہر، پارہ48 ڈگری کو چھونے کا امکان، الرٹ جاری
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی،پنجاب اور سندھ میں گرمی کی تازہ لہر، درجہ حرارت 48 ڈگری ...اپریل 14, 2025واٹس ایپ میں حالیہ دنوں میں متعارف کروائے گئے 6 نئے فیچرز
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ چیٹ ایپلی کیشن نے چیٹس، کالز اور چینلز کیلئے کئی نئے فیچرز ...اپریل 14, 2025طلبا کی موجیں:پی ایس ایل میچز ، لاہور میں سکولوں کے اوقات ِکار تبدیل
سکولوں کے طلبا و طالبات کی موجیں،پی ایس ایل کے میچز کے باعث لاہور میں سکولوں کے اوقات ِکار تبدیل،محکمہ تعلیم نےپی ...اپریل 14, 2025لینڈنگ /ٹیک آف کے دوران ہوائی جہاز کی بتیاں بجھا کیوں دی جاتی ہیں؟
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، لینڈنگ اورٹیک آف کے دوران ہوائی جہاز کی بتیاں بجھا کیوں دی جاتی ہیں؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ ...اپریل 14, 2025رواں سال 2025:پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی
رواں سال 2025 کےدوران مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی۔بین الاقوامی موسمیاتی ایپس نے پاکستان میں مون سون کی زائد ...اپریل 14, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©