Day: اپریل 15، 2025
’’کبھی الوداع نہ کہنا ‘‘ کہتے کہتے، مشہور موسیقار امجد بوبی خود الوداع ہوگیا
’’کبھی الوداع نہ کہنا ‘‘ کہتے کہتے،وہ خود الوداع ہوگیا۔فلمی دنیا کے جدت پسند اور بے مثال موسیقار امجد بوبی کو مداحوں ...اپریل 15, 2025ایران کوجوہری ہتھیاروں کاخواب دیکھناچھوڑناہوگا،ورنہ سنگین نتائج ہونگے، امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کوجوہری ہتھیاروں کاخواب دیکھنا چھوڑناہوگا،ورنہ سنگین نتائج ہونگے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایران ہم سےمعاہدہ چاہتاہےلیکن اسےمعلوم ...اپریل 15, 2025پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپرمگرمچھ کےآنسوبہارہی ہے،عمرایوب
قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپرمگرمچھ کےآنسوبہارہی ہے۔ اپنےایک بیان میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ اپنےحق کیلئے آواز اٹھاتے ...اپریل 15, 2025علی امین گنڈاپورکوعدالت سےریلیف مل گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکوعدالت سےریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس صلاح الدین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین ...اپریل 15, 2025پانی کی جانبدارانہ اورناانصافی پرمبنی تقسیم:پنجاب حکومت کا ارسا کو مراسلہ
پنجاب حکومت نےپانی کی جانبدارانہ اورناانصافی پرمبنی تقسیم پر ارسا کو سخت مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ میں کہاگیاکہ پنجاب کوشیئرسےکم اورسندھ کوشیئرسےزیادہ ...اپریل 15, 2025لاہورکی گلیوں میں تہذیب کی خوشبوہے،شہر زندہ تاریخ کامیوزیم ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کی گلیوں میں تہذیب کی خوشبوہے،شہر زندہ تاریخ کامیوزیم ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...اپریل 15, 2025غیرقانونی افغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری،مجموعی طورپرپاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 954,566 ہوگئی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش ...اپریل 15, 2025پاکستان کےمختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ، پارہ 45 ڈگری کو چھوگیا
پاکستان کےمختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ، پارہ 45 ڈگری کو چھوگیا۔ شہریوں کو دھوپ میں گھر سے غیر ضروری باہر ...اپریل 15, 2025دنیاکےسامنےپاکستان کامثبت تشخص اجاگرکرناہے،سپیکرایازصادق
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ دنیاکےسامنےپاکستان کامثبت تشخص اجاگر کرنا ہے ۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ دہشت گردی ...اپریل 15, 2025پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےزلمی کو102رنزسےشکست دیکرمیدان مارلیا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے پشاورزلمی کو102 رنز سے شکست دےکرمیدان مارلیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ...اپریل 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©