Day: اپریل 16، 2025
نوجوانوں نےپاکستان کوترقی اورخوشحالی سےہمکنارکرناہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نوجوانوں نےپاکستان کوترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرنا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف شعبہ زراعت کی استعدادبڑھانےکیلئےپرعزم،زراعت کےایک ہزارفارغ التحصیل طلباکواسکالرشپ ...اپریل 16, 2025توشہ خانہ ٹوکیس :بانی پی ٹی آئی نےایک بارپھرعدالت سےرجوع کرلیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نےایک بارپھرعدالت سےرجوع کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی ...اپریل 16, 2025سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ،تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونےسے تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ...اپریل 16, 2025پی ٹی آئی کے86کارکنان کی ضمانتیں مستردہونےکاتحریری فیصلہ جاری
پی ٹی آئی کے86کارکنان کی ضمانتیں مستردہونےکاتحریری فیصلہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےتحریری فیصلہ جاری کیا۔ ...اپریل 16, 2025ماحولیاتی تحفظ فورس کاقیام میراخواب تھاجوآج پوراہوگیا،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ فورس کاقیام میراخواب تھاجوآج پوراہوگیا۔ماحولیاتی تحفظ فورس میں تمام بچوں کی مکمل ...اپریل 16, 2025سابق امریکی صدرجوبائیڈن، ٹرمپ انتظامیہ پربرس پڑے
سابق امریکی صدرجوبائیڈن نےموجودہ حکومت کوتنقیدکانشانہ بناتےہوئےکہاکہ ٹرمپ انتظامیہ نے100 دنوں سےبھی کم وقت میں سوشل سیکیورٹی کوتباہ کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ...اپریل 16, 2025ٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ محکمہ صحت ادویات پرقانون سازی کےلئےکانگریس سےمل ...اپریل 16, 2025ججزٹرانسفرکےحوالےسےسپریم کورٹ میں دائردرخواست میں اہم پیشرفت
ججزٹرانسفرکےحوالےسےسپریم کورٹ میں دائردرخواست سےمتعلق اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز ٹرانسفر کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر ...اپریل 16, 2025دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونیوالی ایپس کون سی ہیں؟
دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونیوالی ایپس کون سی ہیں؟گزشتہ ماہ چیٹ جی پی ٹی نے ڈاؤن لوڈنگ میں انسٹاگرام ...اپریل 16, 2025سیاحت کے فروغ کا سلسلہ :تاریخی ورثے کو سیاحتی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
تاریخی ورثے کو سیاحتی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ، پورے صوبے میں سیاحتی مقامات کو اپ گریڈ کرنے کا سلسلہ،کیاپنجاب واقعی ...اپریل 16, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©