Month: 2025 اپریل
سابق امریکی صدرجوبائیڈن، ٹرمپ انتظامیہ پربرس پڑے
سابق امریکی صدرجوبائیڈن نےموجودہ حکومت کوتنقیدکانشانہ بناتےہوئےکہاکہ ٹرمپ انتظامیہ نے100 دنوں سےبھی کم وقت میں سوشل سیکیورٹی کوتباہ کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ...اپریل 16, 2025ٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ محکمہ صحت ادویات پرقانون سازی کےلئےکانگریس سےمل ...اپریل 16, 2025ججزٹرانسفرکےحوالےسےسپریم کورٹ میں دائردرخواست میں اہم پیشرفت
ججزٹرانسفرکےحوالےسےسپریم کورٹ میں دائردرخواست سےمتعلق اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز ٹرانسفر کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر ...اپریل 16, 2025دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونیوالی ایپس کون سی ہیں؟
دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونیوالی ایپس کون سی ہیں؟گزشتہ ماہ چیٹ جی پی ٹی نے ڈاؤن لوڈنگ میں انسٹاگرام ...اپریل 16, 2025سیاحت کے فروغ کا سلسلہ :تاریخی ورثے کو سیاحتی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
تاریخی ورثے کو سیاحتی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ، پورے صوبے میں سیاحتی مقامات کو اپ گریڈ کرنے کا سلسلہ،کیاپنجاب واقعی ...اپریل 16, 2025میڈیکل کیلئے پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل کرنے کا فیصلہ
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،اب ڈاکٹر بننے کیلئے کتنے فیصد مارکس اور حاضری کی ضرورت ہو گی؟تفصیلات سامنے ...اپریل 16, 2025دنیا کی پہلی جدید ٹیکنالوجی کی حامل گاڑی، جو الٹا بھی چل سکتی ہے
دنیا کی پہلی جدید ٹیکنالوجی کی حامل گاڑی، جو الٹا بھی چل سکتی ہے۔یہ کوئی اپریل فول نہیں، درحقیقت یہ دنیا کی ...اپریل 16, 2025درجہ حرارت میں اضافہ، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری
درجہ حرارت میں اضافہ، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ ظاہر،خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کے ...اپریل 16, 2025کامیڈی کنگ ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے
کامیڈی کے بے تاج بادشاہ ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔ ببو برال صحت کی خرابی کے باعث 16 ...اپریل 16, 2025محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئےخوشخبری،محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف شہروں ...اپریل 16, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©