Month: 2025 اپریل
غیرقانونی افغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری،مجموعی طورپرپاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 954,566 ہوگئی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش ...اپریل 15, 2025پاکستان کےمختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ، پارہ 45 ڈگری کو چھوگیا
پاکستان کےمختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ، پارہ 45 ڈگری کو چھوگیا۔ شہریوں کو دھوپ میں گھر سے غیر ضروری باہر ...اپریل 15, 2025دنیاکےسامنےپاکستان کامثبت تشخص اجاگرکرناہے،سپیکرایازصادق
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ دنیاکےسامنےپاکستان کامثبت تشخص اجاگر کرنا ہے ۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ دہشت گردی ...اپریل 15, 2025پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےزلمی کو102رنزسےشکست دیکرمیدان مارلیا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے پشاورزلمی کو102 رنز سے شکست دےکرمیدان مارلیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ...اپریل 15, 2025ترقی یافتہ اورخوشحال پاکستان ہماری منزل ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ترقی یافتہ اورخوشحال پاکستان ہماری منزل ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان میں معدنیات کےبےپناہ ذخائر موجودہیں،ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو ...اپریل 14, 2025ججزسینیارٹی کاکیس:عدالت کاقائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو نوٹس
ججزسینیارٹی کیس میں سپریم کورٹ نےاسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرا زڈوگرسمیت جسٹس خادم حسین اورجسٹس محمدآصف کوبھی نوٹس کردیا۔ سپریم ...اپریل 14, 2025اپنی چھت اپناگھرپروگرام ہزاروں خاندانوں کیلئےخوشی کاپیغام لارہاہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ’ ’اپنی چھت اپناگھر‘‘پروگرام ہزاروں خاندانوں کےلئےخوشی کا پیغام لارہاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ’’ اپنی چھت اپناگھر‘‘پروگرام نےمختصرمدت میں1562گھروں ...اپریل 14, 2025جیل سہولیات کامعاملہ:سیکرٹری داخلہ اورجیل سپرنٹنڈنٹ کونوٹس جاری
بانی پی ٹی آئی عمر ان خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں بہترسہولیات کےکیس میں عدالت نےسیکرٹری داخلہ اورجیل ...اپریل 14, 2025ڈرامہ رائٹرخلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس:عدالت سےبڑی خبرآگئی
عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور کی انسداد ...اپریل 14, 2025اسٹاک ایکسچینج میں تیزی: ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کےباعث ہنڈرڈ انڈیکس 2حدیں عبور کرگیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے پہلے روزدن بھر مارکیٹ ...اپریل 14, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©