Month: 2025 اپریل
ٹیرف کےاثرات:یورپی اورایشیامنڈیوں میں ملاجلارجحان
ٹیرف کےاثرات،یورپی اورایشیامنڈیوں میں ملاجلارجحان دیکھاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوچین سےتجارتی معاہدےکی امید،سٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی ...اپریل 12, 2025اے آئی 2030 تک انسانوں جیسی ذہانت حاصل کرسکتی ہے، گوگل کی پیشگوئی
اے آئی 2030 تک انسانوں جیسی ذہانت حاصل کرسکتی ہے۔ گوگل نے مصنوعی عمومی ذہانت(اے جی آئی) کے حوالے سے پیشگوئی کر ...اپریل 12, 2025جلاؤگھیراؤمقدمات:علیمہ خان ،عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
5اکتوبرجلاؤگھیراؤکےمقدمات میں علیمہ خان ،عظمیٰ خان اورسلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانتوں میں 17مئی تک توسیع کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں ...اپریل 12, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازکی ترک صدر اور خاتون اوّل امنیےاردوان سے ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان اور خاتون اوّل امنیےاردوان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر اردوان نے وزیراعلیٰ ...اپریل 12, 2025پیف کے پرائیویٹ پارٹنر سکولز کی ماہانہ سبسڈی میں اضافے کی منظوری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پیف کے پرائیویٹ پارٹنر سکولوں کی ماہانہ سبسڈی میں اضافے کی منظوری، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ...اپریل 12, 2025آج سورج آنکھیں دکھائے گا یا بارش ہو گی؟موسمیاتی پیشگوئی
ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟کہاں سورج آنکھیں دکھائے گااور کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ ...اپریل 12, 2025ریلوے کا 3 میل، چند پسنجر ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ریلوے کا تین میل چند پسنجر ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ ، محکمہ ...اپریل 12, 2025یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئےگھروں اور دفاتر سے ...اپریل 12, 2025جی ایچ کیوحملہ کیس:گواہان کی عدم حاضری پرسماعت ملتوی
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت گواہان کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کےجج ...اپریل 12, 2025خلا کی تسخیر : پاکستان کا چین کے ساتھ مل کر چاند کو مسخر کرنےکا ...
خلا میں چُھپے رازوں کو جاننےکے شوقین پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان نے خلا کو مسخر کرنے کیلئے اہم سنگ ِ میل عبور ...اپریل 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©