Month: 2025 اپریل
پاک بھارت کشیدگی پرامریکی صدرٹرمپ نےبھی لب کشائی کردی
پہلگام واقعہ کےبعدپاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہےجس پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اور بھارت کسی نہ کسی طرح اس مسئلے کو ...اپریل 26, 2025پی ایس ایل10:کنگزکوشکست،گلیڈی ایٹرزنےایک اورکامیابی حاصل کرلی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے پندرہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگزکو5رن سے شکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ...اپریل 26, 2025بھارتی جارحیت کیخلاف حکومت اوراپوزیشن متحد،سینیٹ میں مذمتی قراردادمنظور
بھارتی جارحیت اوراقدامات کےخلاف حکومت اوراپوزیشن متحد ہوگئی، سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور کرلی گئی۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ ...اپریل 25, 2025پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے،صدرزرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے صدرمملکت آصف علی زرداری ...اپریل 25, 2025پی آئی اےکی نجکاری:وزیراعظم کی اہم ہدایت
وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کی نجکاری میں شفافیت کوکلیدی اہمیت دینےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی ...اپریل 25, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکےبعد مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی ...اپریل 25, 2025یوکرین حملوں پرخوش نہیں:روس بس کردو،امن معاہدہ کرلو،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین پرحملوں سےخوش نہیں،روسی صدرسےکہتاہوں بس کردو،بہت ہوگیا،امن معاہدہ کرلو۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق یوکرین پرمیزائل حملوں کےبعدصدر ...اپریل 25, 2025پاکستان ،بھارت کےدرمیان بدلتی صورتحال کی نگرانی کررہے ہیں ،امریکا
امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان تیزی سے بدلتی صورتحال کی نگرانی کررہےہیں۔ پاکستان اور انڈیا کے ...اپریل 25, 2025پہلگام واقعہ: اقوام متحدہ کا پاکستان ،بھارت کو تحمل کا مشورہ
پہلگام واقعہ کےبعد اقوام متحدہ نے پاکستان اوربھارت کو تحمل کا مشورہ دیدیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان ...اپریل 25, 2025پاکستان کی فضائی حدودبند ،ائیر انڈیا کو روزانہ کتنانقصان ہوگا؟تفصیلات آگئی
بھارت کےلئےپاکستان کی فضائی حدودبند ہونےپرائیر انڈیا کو روزانہ 20کروڑ روپےنقصان اٹھاناپڑھ سکتاہے۔ پاکستان کی فضائی حدود بھارتی ائیر لائنز کے لیے ...اپریل 25, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©