Day: مارچ 3، 2026
عمران خان کی 6اوربشریٰ بی بی کی1مقدمےمیں ضمانت منظور
عدالت نےعمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمےمیں ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ...مارچ 3, 2026رواں سال کاپہلاچاندگرہن آج ہوگا
پاکستان سمیت دنیابھرمیں رواں سال کاپہلاچاندگرہن آج ہوگا۔ ماہرین ِ فلکیات کے مطابق آج 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا، جو ...مارچ 3, 2026عالم اسلام پرمسلط تمام جنگوں کےپیچھےصیہونی ریاست کارفرمارہے،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ عالم اسلام پرمسلط تمام جنگوں کے پیچھے صیہونی ریاست کار فرما رہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نےسوشل میڈیاایکس سابق ...مارچ 3, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی ،سلیکٹر علیم ڈارمستفیٰ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سلیکشن کمیٹی کے رکن علیم ڈار ...مارچ 3, 2026آپریشن غضب للحق جاری:افغان طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،180چوکیاں تباہ
آپریشن غضب للحق جاری ہے،افغان طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی میں اب تک 180 سے زائد چوکیوں کو تباہ ...مارچ 3, 2026پنجاب : موٹرسائیکلوں سمیت تمام گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعدپنجاب میں بھی موٹرسائیکلوں سمیت تمام گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب ...مارچ 3, 2026ایران پر سخت ترین حملےہونا ابھی باقی ہیں،امریکا
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہاہے ایران پر سخت ترین حملےہونا ابھی باقی ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیونے میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہاکہ اگر ایرانی ...مارچ 3, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی:دورہ بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیوں کاامکان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پردورہ بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیاں کیےجانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق آئی سی سی ...مارچ 3, 2026رمضان کا دوسرا عشرہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
رمضان کا دوسرا عشرہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ر مضان المبارک کادوسرا ...مارچ 3, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















