Month: 2026 مارچ
مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ، اطلاق آج سےہو گا
ریل کے مسافروں کیلئےاہم خبر،پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں ...مارچ 9, 2026خطےمیں سب سےمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کس ملک میں ،پاکستان کانمبرکونسا؟
خطےمیں سب سےمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کس ملک میں فروخت ہورہی ہیں ،اورپاکستان کانمبر کونسا ہے؟تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق پاکستان ...مارچ 9, 2026توانائی بچت کیلئے پنجاب حکومت متحرک،تمام محکموں سے تجاویز طلب کرلی
حکومت پنجاب نے توانائی کے بچاؤ کیلئے تمام محکموں سے تجاویز طلب کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی توانائی کےحوالے ...مارچ 9, 2026کےپی کابینہ نےفیول کنزرویشن اوررسپانسبل گورننس انیشی ایٹوکی منظوری دیدی
خیبرپختونخواکابینہ نےفیول کنزرویشن اوررسپانسبل گورننس انیشی ایٹوکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا۔جس میں پیٹرولیم مصنوعات کےبحران کےبارےمیں اہم ...مارچ 9, 2026اسٹیٹ بینک کاشرح سودبرقراررکھنےکااعلان
اسٹیٹ بینک نےشرح سود10.5 فیصد برقراررکھنےکااعلان کردیا۔ گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا،جس میں شرح سود ...مارچ 9, 2026مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی
کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ...مارچ 9, 2026پیٹرول مہنگا:خیبرپختونخواحکومت کاموٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
پیٹرول مہنگاہونےپرخیبرپختونخواحکومت نےموٹرسائیکل سواروں کو 2200 روپےکی سبسڈی دینےکافیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان اور مشیر ...مارچ 9, 2026پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز:میچ آفیشلزکااعلان
پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین ون ڈےسیریزکےلئےمیچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا۔ پاکستان اوربنگلادیش کےدرمیان ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر ...مارچ 9, 2026پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے
میڈا عشق وی تو میڈا یار وی تو،فوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے26 برس بیت گئے۔ پٹھانے خان کا اصل ...مارچ 9, 2026پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 13 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کےاثرات پاکستانی معیشت پربھی جاری ہے،پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس میں مسلسل مندی کےباعث آج 13ہزار ...مارچ 9, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















