Month: 2026 مارچ
رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 147روپےسےبھی زائداضافہ
رواں سال کےڈیڑھ ماہ سےبھی کم مدت میں پیٹرولیم مصنوعات147روپے93 پیسےتک فی لیٹرمہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق 31 جنوری 2026 سے اب تک ...مارچ 9, 2026پی ایس ایل کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےکوتیار ہے، چوکوں ...مارچ 9, 2026پی ایس ایل کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی تقریب رونمائی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی رونمائی کی تقریب منعقدکی گئی۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی ...مارچ 9, 2026آیت اللہ خامنہ ای کےبیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر نامزد ، ایرانی سرکاری ...
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کانیاسپریم لیڈر مقررکردیاگیا۔ ایرانی سرکاری میڈیاکےمطابق ...مارچ 9, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل:نیوزی لینڈکوشکست،بھارت تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2026 کےفائنل میں بھارت نیوزی لینڈکو 96 رنز ہراکرتیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت کےشہراحمدآباد کے ...مارچ 9, 2026بادل برسیں گےیاسورج آگ برسائےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بادل برسیں گےیاسورج آگ برسائےگا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 11 مارچ تک بالائی علاقوں میں بارش ...مارچ 9, 2026فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات،ایرانی حملوں پرتبادلہ خیال
فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ۔ ...مارچ 7, 2026پاکستان اور یو اے ای کا خطے میں امن و استحکام پر اتفاق
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےخطےمیں ...مارچ 7, 20269مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:عمرایوب سمیت47ملزمان کو10،10سال قیدکی سزا
9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں عمرایوب ،مرادسعید،حماداظہراورزرتاج گل سمیت 47ملزمان کو10،10سال کی قیدکی سزاسنادی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی عدالت ...مارچ 7, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی لیوی بڑھادی
وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی لیوی میں بڑااضافہ کردیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ ...مارچ 7, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















