Month: 2026 مارچ
پاکستان کی جاپان کوشکست،گرین شرٹس نے8سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کواہم میچ میں شکست دےکر8سال بعدہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مصر میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر ...مارچ 7, 2026پشاور میں نیشنل ٹی20کپ کا سب سے بڑامیلہ سج گیا
خیبرپختونخواکےصوبائی دارالحکومت پشاورمیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کامیلہ سج گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے شیڈول ...مارچ 7, 2026میری پسند فریال گوہر سے طلاق پردکھ ہوا،اداکارجمال شاہ
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار جمال شاہ نے ماضی کی معروف اداکارہ فریال گوہر سے طلاق پر دکھ ...مارچ 7, 2026آبنائےہرمزکی بندش،روس کاپاکستان کوتیل سپلائی دینےکااعلان،روسی میڈیا
آبنائے ہرمز کی بندش کے تناظر میں روس کی جانب سے پاکستان کو تیل کی فراہمی کے حوالے سے اہم پیش رفت ...مارچ 7, 2026ہمت ہےتو بحری جہازکو آبنائے ہرمز سے گزار کر دکھائیں،پاسداران انقلاب کا ٹرمپ کوچیلنج
ایرانی پاسداران انقلاب نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوچیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگرہمت ہےتوامریکااپنے بحری جہاز بھیج کر آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے ...مارچ 7, 2026برطانیہ نے نئےسفری قوانین نافذکردئیے
سیر و سیاحت کیلئے برطانیہ آنیوالے مسافروں کیلئے نئے سفری قوانین نافذ کر دیے گئے۔ نیا ٹریول سسٹم ، امریکا اور آسٹریلیا ...مارچ 7, 2026ایپل کی جدید ترین فیچرز کے ساتھ نئی میک بک سیریز متعارف
ایپل کی جدید فیچرز کے ساتھ نئی میک بک سیریز متعارف، قیمت کیا ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی ایپل ...مارچ 7, 2026وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،وفاق کے زیر انتظام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر ...مارچ 7, 2026تہران پربمباری پرایران کابھرپورجواب،تل ابیب پربڑاحملہ،عمارتیں لرزاٹھیں
جنگ کےآٹھویں روزامریکااوراسرائیل کےتہران میں تازہ حملوں کےبعدایران نےبھرپورجوابی کارروائی کی جس میں تل ابیب میں کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ عرب میڈیاکےمطابق ...مارچ 7, 2026حکومت نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں55،55روپےکااضافہ کردیا
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کےباعث وفاقی حکومت نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 55،55روپے کا بڑااضافہ کردیا۔وزرات خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق ...مارچ 7, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















