Month: 2026 اپریل
ایل پی جی کی قیمت 530 روپے فی کلو تک جا پہنچی
کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں ایرانی اشیاء اور ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ...اپریل 4, 2026فرانسیسی اورجاپانی بحری جہازآبنائےہرمزعبورکرنےمیں کامیاب
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی :فرانسیسی اورجاپانی بحری جہازوں کی آبنائے ہرمز سے آمدورفت ریکارڈکی گئی۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے آغاز کے ...اپریل 4, 2026جدید جنگی جہاز’’پی این ایس خیبر‘‘ کی شمولیت، پاک بحریہ کی صلاحیت میں بڑااضافہ
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بحری بیڑے میں دوسرے ملگم کلاس کارویٹ ’’پی این ایس خیبر‘‘ کی شمولیت کی ...اپریل 4, 2026ایران کاامریکی پائلٹ کوزندہ پکڑنےوالےکیلئے1لاکھ ڈالرانعام کااعلان
ایران کی جانب سے امریکی پائلٹ کو زندہ پکڑنے والے کے لیے 1 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایران ...اپریل 4, 2026پہلے ہم 250 کلومیٹر تک اندر گئے تھے اس بار کولکتہ تک جا کر پھینٹی ...
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے اور اپنے لوگوں یا قید ...اپریل 4, 2026نسیم شاہ نے زبان پر کنٹرول نہ کیا تو ٹیم سے نکال دیں گے،صوبائی وزیر ...
پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل و توانائی فیصل ایوب کھوکھر نےکہاہےکہ نسیم شاہ نے زبان پر کنٹرول نہ کیا تو ٹیم سے ...اپریل 4, 2026امریکانے2لڑاکاطیارےتباہ ہونےکی تصدیق کردی
امریکانےایران کےساتھ جنگ میں 2لڑاکاطیارےتباہ ہونےکی تصدیق کردی۔ امریکی فوج کو ایران کے ساتھ ممکنہ کشیدگی کے دوران بڑے نقصان کا سامنا ...اپریل 4, 2026ایران جنگ میںامریکی فوج کے13اہلکارہلاک،درجنوں زخمی،پینٹاگون
پینٹاگون کے مطابق ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے دوران امریکی فوج کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، ...اپریل 4, 2026ایرانی حملوں میں سعودی عرب میں امریکی سفارتخانےکوبڑانقصان،امریکی حکام کی تصدیق
ایرانی حملوں کے نتیجے میں سعودی عرب میں واقع امریکی سفارتخانے کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا امریکی حکام نے اعتراف کر ...اپریل 4, 2026پاسداران انقلاب نےفضائی دفاعی نظام سے امریکی طیارہ نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری
پاسداران انقلاب نے امریکی طیارے کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ جاری بیان میں پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ...اپریل 4, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















