26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا

0
3

26نومبراحتجاج کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا۔
اسلام آبادسیشن کورٹ کےجج عامرضیانےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں17جون تک توسیع کردی۔
واضح رہےکہ بشریٰ بی بی ودیگرکےخلاف تھانہ رمنامیں مقدمہ درج ہے۔

Leave a reply