شائقین کرکٹ کیلئےاہم خبر،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ کل سجےگا

شائقین کرکٹ کیلئےاہم خبر،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ کل سجےگا،پہلی بار20ٹیمیں میگاایونٹ میں شامل ہوں گی۔
شائقین کرکٹ چوکوں اورچھکوں کی برسات دیکھنےکوبےتاب ہیں،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کا کل سے سری لنکااوربھارت میں آغازہوگا۔چھوٹےفارمیٹ کی کرکٹ میں پہلی بار20ٹیمیں شامل ہوں گی،ساری ٹیمیں جیتےکےلئےپرعزم ہیں۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےپہلےروزتین مقابلےشیڈول ہیں،میگاایونٹ میں شاہینوں کی بھی اُونچی اڑان ہوگی،پہلےہی روزپاکستان اپناافتتاحی میچ نیدرلینڈزکےخلاف کھیلےگا۔
واضح رہےکہ میگاایونٹ میں پاکستان بھارت کےخلاف میچ کابائیکاٹ کرئےگا۔















