فضائی برتری کے بعد ایران پربی 52 بمبار طیاروں کی پروازیں شروع کردیں،جنرل ڈین کین

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے دعویٰ کیا کہ فضائی برتری کے بعد ایران پربی52 بمبار طیاروں کی پروازیں شروع کردیں۔
امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے کہا ہےکہ ایران پر اب تک 11 ہزار حملےکیے ہیں، میزائل،ڈرون اور نیوی کو سپلائی دینےوالی لاجسٹکس کو نشانہ بنا رہے ہیں۔














