ایران متحد اور مضبوط ہے، امریکا اور یورپ کے اتحاد میں دراڑ پڑ چکی، علی اکبر ولایتی

0
5
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران ایک متحد اور مضبوط ملک کے طور پر کھڑا ہے۔ 
انہوں نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ امریکا اور یورپ کے درمیان اتحاد میں دراڑ آ چکی ہے۔
ولایتی کے مطابق امریکی پالیسیوں کے باعث اس کے اتحادی بھی اس سے دور ہوتے جا رہے ہیں، جس کے اثرات عالمی سطح پر نمایاں ہو رہے ہیں۔

Leave a reply