امریکہ کا ایران کیخلاف بڑے فوجی آپریشن کا منصوبہ تیار،بنیادی تنصیبات ہدف بنانےکاامکان

0
107

خطے میں ایک بار پھر جنگ کے سائے گہرے ہونے لگے ہیں۔امریکی نیوزایجنسی کے دعوے کے مطابق امریکی فوج نے ایران پر حملوں کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوجی قیادت آج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس حوالے سے بریفنگ دے گی۔
ذرائع کے مطابق ممکنہ کارروائی میں ایران کے بنیادی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، جبکہ دیگر آپشنز میں آبنائے ہرمز کے بعض حصوں پر کنٹرول حاصل کرنا بھی شامل ہے۔

Leave a reply