پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان تمام تعلیمی ادارے 22 مئی سے بند ہوں گے

0
4

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی تین ماہ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بتایا کہ صوبے میں گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی بروز جمعہ سے شروع ہوں گی۔
انہوں نے کہا کہ تعطیلات کے بعد سکول 24 اگست کو دوبارہ کھولے جائیں گے۔
حکام کے مطابق شدید گرمی اور موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے طلبہ اور اساتذہ کی سہولت کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a reply