ٹرمپ کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، دونوں کا خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

0
9

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال اور بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

رپورٹس کے مطابق گفتگو میں کشیدگی میں کمی اور خطے میں استحکام کے لیے ممکنہ اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔

قطری امیری دیوان کے مطابق اس موقع پر پاکستان کی قیادت میں جاری سفارتی کوششوں کی حمایت کی بھی توثیق کی گئی۔

Leave a reply