امریکی پاپ سپر اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور نیشنل فٹبال لیگ کے اسٹار کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب نیویارک میں منعقد ہوئی،جسے شوبز، فیشن اور کھیلوں کی دنیا کی بڑی شخصیات کی شرکت کے باعث “امریکا کی شاہی شادی” قرار دیا جا رہا ہے۔
تقریب انتہائی سخت سیکیورٹی میں منعقدکی گئی،جہاں مہمانوں سے رازداری کے معاہدوں پر دستخط کرائےگئے،جبکہ تقریب میں موبائل فون لےجانےپربھی پابندی عائدتھی تاکہ شادی کی تفصیلات اور تصاویر خفیہ رکھی جا سکیں۔

عامر خان 60 سال کی عمر میں تیسری باردلہا بننے کیلئے تیار
جولائی 3, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
توشہ خانہ تحائف بیچنے کے کیس کا معاملہ
مئی 2, 2024 -
عمران خان کوبڑادھچکا،9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں خارج
جون 24, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©